Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • وفاق کے ساتھ ایک پیج پر آنا صوبے کی خوش قسمتی: گورنر کے پی
    • شکاگو:امریکہ میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ پاک یو ایس کینکٹ 2026 ء ایونٹ سے خطاب کر رہے ہیں۔
    • پاک امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026کا مقصد نوجوانوں کی کاوشوں کوروشناس کرانا ہے
    • گلشن اقبال پارک لاہور میں آوارہ کتوں کی بھر مار شہریوں کی جان و سلامتی خطرے میں ڈال دی
    • پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج دوپہر 2بجے شروع ہوگا’ متعدد آرڈیننس’ دو مسوداتقوانین ایوان میں متعارف کرائے جائیں گے
    • لاہور:ایک فیملی پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان ٹرائنگولر سیریز کا کھیلے جانے والا میچ دیکھ رہی ہے۔
    • یہ نصف صدی کا قصہ ہے دو چار برس کی بات نہیں
    • پی ایچ اے گلشن اقبال پارک کی نااہلی کی وجہ سے آوارہ کتوں کی بھرمار’ دوسری جانب فٹ پاتھ پر خون کے دھبے’ واک کرنے والے کے بوٹ صاف نظر آرہے ہیں۔
    • نادرا: شہریوں کے مسائل حل کرنے کیلئے کھلی کچہریوں کا شیڈول جاری
    • عراقی فضائی حدودکی خلاف ورزی، فرانس ‘نیدرلینڈز کی پروازوں پر جرمانہ
    • اتنا بڑا پارک کتے بھی گھس آتے ہیں شہری کے زخمی ہونیکی تحقیق کر رہا ہوں:ظہیرالحسن
    • پاکستان کی اہم ریٹنگز اب ”مستحکم آئوٹ لک”کیساتھ وسیع تر بی کیٹیگری میں واپس آچکی ہیں: مشیر وزیر خزانہ
    • این ایچ اے کا سالانہ آمدن بڑھا کر160 ارب روپے مقرر:عبدالعلیم خان
    • لاہور:وزیراعظم محمد شہبازشریف سے صدر لاہور چیمبر علی حسام اصغر ملاقات کر رہے ہیں۔
    • لاہور میں ہونے والی وارداتوں کا چارٹ
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد واداتوں میں شہری نقدی زیوارات قیمتی اشیاء سے محروم
    • ڈیرہ اسماعیل خان 6 دہشتگرد جہم واصل 2جوان شہید بلوچستان میں فتنہ الخوارج کا کمانڈر ہلاک
    • حکومت نے اہم قانون سازی کیلئے قومی اسبلی اجلاس میں توسیع کر دی
    • پی ٹی آئی کی حکومتی رویہ تبدیل نہ ہونے پر دوبارہ احتجاج کی دھمکی
    • مقبوضہ کشمیر میں ہندوتوا نظریہ مسلط کرنے کی مذموم سازش
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    جاپانی نوجوان نے خود کو گُڈے میں تبدیل کروالیا

    By Daily Khabrainفروری 18, 2019
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    جاپان (ویب ڈیسک ) 24سالہ مصور اور ماڈل میٹ کوواٹا جاپانی بیس بال کھلاڑی موسامی کوواٹا کے بیٹے ہیں اور اب وہ ایک کوکاشئین گڈے کا روپ دھار چکے ہیں اسی بنا پر ان کی تصاویر اور ویڈیو جاپان میں تیزی سے مقبول ہورہی ہیں۔بعض افراد نے میٹ کو غیرملکی شہزادہ اور کئی نے اسے اینی میشن فلم کا کردار کہا ہے۔ میٹ کی پرانی تصاویر کو دیکھ کر گمان ہوتا ہے کہ وہ اپنا چہرہ مکمل طور پر تبدیل کرواچکے ہیں۔ تاہم ان کا چہرہ گزشتہ دو برس سے مستقل بدلتا رہا اور آخرکار وہ ایک گڈے کا روپ دھار چکے ہیں اوران کی دوسال قبل کی تصویر دیکھ کر کوئی نہیں کہہ سکتا کہ ان کے خدوخال اس طرح کے ہوں گے۔اس دوران میٹ نے ماڈلنگ کرکے میک اپ اور دیگر حسن ا?ور مصنوعات کی تشہیر بھی کی ہے اور اس سے حاصل ہونے والی رقم کو اپنے چہرے پر خرچ کیا ہے۔ ان کی بتدریج تبدیلی کے بارے میں جب سوالات پوچھے گئے تو انہوں نے کہا کہ وہ صرف میک اپ کرتے ہیں لیکن بعد میں انہوں نے سرجری کا اعتراف بھی کیا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      گھنی مونچھوں والا نومولود بچہ، سوشل میڈیا صارفین حیرت میں مبتلا

      بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی

      بکریوں کی انسانوں کے حوالے سے حیرت انگیز صلاحیت کا انکشاف

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.