Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بیٹا میری پوری دنیا ہے، ماہرہ خان کا اذلان کیلئے محبت بھرا پیغام
    • پاکستانی پاسپورٹ 2026 میں 183ویں نمبر پر صرف 9 ممالک کا ویزا فری داخلہ
    • مکہ مکرمہ میں ممکنہ فضائی حملے کے خطرے پر ہنگامی الرٹ
    • عمران خان کی حراست پر 7 سابق آسٹریلوی کپتانوں کا وزیرِ خارجہ پینی وونگ سے نوٹس لینے کا مطالبہ
    • این ڈی ایم اے کا سیلابی الرٹ، راولپنڈی، گوجرانوالہ سرگودھا، سوات اور گلگت میں شدید بارش کا خدشہ
    • پاکستان میں سونے کی قیمت ساڑھے 4 لاکھ روپے سے نیچے آگئی
    • پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کا ONIC آپریشنز فوری بند کرنے کا حکم
    • ”میں نے کون سے ڈسپلن کی خلاف ورزی کی؟“ محمد رضوان کا این سی سی آئی اے کو جواب
    • پاکستانی فاسٹ بولر رضااللہ کا اسلام آباد ایئرپورٹ پر ہیرو جیسا استقبال
    • حوثی حملوں میں 13 شہری زخمی سعودی عرب کا سخت ردعمل کا اعلان
    • بابر اعظم سات سال بعد فرسٹ کلاس کرکٹ میں واپس آگئے
    • سعودی آئل پائپ لائن 3 سے 5 ہفتے بند رہنے کا خدشہ، عالمی سپلائی متاثر ہونے کا امکان
    • ضلع کونسل راولپنڈی کے کروڑوں روپے مالیت کے ترقیاتی ٹینڈرز بے ضابطگیوں الزامات
    • راولپنڈی پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائیاں، 2 منشیات سپلائر گرفتار، 3 کلو سے زائد چرس برآمد
    • اور پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کیساتھ مفاہمتی یادداشست پر دستخطBISPکا NITB
    • راولپنڈ ی پولیس کی کارروائیاں،4 افراد گرفتار،شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ سے جرمن وفاقی حکومت کے کمشنر کی ملاقات
    • مشیر وزیراعلیٰ پنجاب علی ڈار’وزیر زراعت پنجاب عاشق کرمانی کی زیر صدارت اجلاس
    • افغانستان اسوقت دہشتگردوں کا بیس کیمپ ہے: حنیف عباسی
    • موٹر وے پولیس نیمنشیات پنجاب اسمگل کی کوشش ناکام بنا دی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پھوار کی شکل میں ناک سے لی جانے والی، ڈپریشن کی نئی دوا

    By Daily Khabrainمارچ 8, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نیویارک سٹی( ویب ڈیسک ) امریک فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی (ایف ڈی اے) نے ڈپریشن دور کرنے والی ایک ایسی دوا کی منظوری دی ہے جسے کھایا نہیں جاسکتا بلکہ یہ ناک کی پھوار (اسپرے) ہے جو براہِ راست دماغ میں جاکر اپنا اثر دکھاتی ہے۔
    اسپرے ایسے مریضوں کے لیے تیار کیا گیا ہے جو کسی بھی دوا سے ٹھیک نہیں ہوپاتے اور اس دوا کی تیاری کے لیے دس سال مسلسل تحقیق کی گئی ہے جو دماغ پر ایک خاص انداز سے اثرانداز ہوتی ہے۔
    کیٹامائن پر مبنی اس دوا کو ایسکیٹامائن کا نام دیا گیا ہے اور مریض سمیت ڈاکٹروں کو بھی اس کا انتظار ہے تاکہ مریضوں پر اس کے نتائج دیکھے جاسکیں۔ خیال رہے کہ کیٹامائن مرکب ا?پریشن کے لیے بے ہوش کرنے والی دوا کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے اور اسی بنا پر یہ اسپرے فوری طور پر دماغ پر اثر کرکے مریض کو دماغی افسردگی اور تناو¿ سے نجات دلاسکے گا۔
    ڈاکٹروں کے مطابق ایسکیٹامائن ایسے مریضوں کے لیے امید کی کرن ثابت ہوگی جو کسی بھی دوا سے ٹھیک نہیں ہوتے بلکہ علاج کے باوجود ڈپریشن کے بھنور میں دھنستے چلے جاتے ہیں۔
    تاہم اس دوا کے ڈبے پر ایف ڈی اے کا سخت ترین انتباہ درج ہے جسے ’بلیک باکس وارننگ‘ کہا جاتا ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ اسپرے استعمال کرنے والا غنودگی، نشے والی کیفیت، توجہ کی کمی، فیصلے اور سوچنے میں دقت کا شکار ہوسکتا ہے۔ اسی بنا پر ایسکیٹامائن استعمال کرنے والے شخص سے کہا گیا ہے کہ وہ اسے استعمال کرنے کے بعد دو گھنٹے تک کسی کی نگرانی میں رہیں یا کوئی ان کا خیال ضرور رکھے۔ دوسری جانب سند یافتہ ڈاکٹر یا کلینک ہی یہ دوا استعمال کروائے گا اور یہ دوا مریض کو نہیں دی جائے گی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ایچ آئی وی پھیلنے کا معاملہ، کراچی کے ہسپتال کے خلاف کارروائی کا حکم

      ڈی آر کانگو میں ایبولا کے تصدیق شدہ کیسز 2,181، ہلاکتیں 864 تک پہنچ گئیں

      پنجاب فوڈ اتھارٹی کا لاہور میں کریک ڈاؤن، شاہدرہ، پارک ویو اور ریلوے روڈ پر 3 فوڈ یونٹس سیل

      تازہ ترین

      پاکستانی پاسپورٹ 2026 میں 183ویں نمبر پر صرف 9 ممالک کا ویزا فری داخلہ

      عمران خان کی حراست پر 7 سابق آسٹریلوی کپتانوں کا وزیرِ خارجہ پینی وونگ سے نوٹس لینے کا مطالبہ

      لاہور میں کہیں ہلکی، کہیں زیادہ بارش اگلے 3 دن مزید بارش

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.