Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستانی مارشل آرٹسٹ محمد راشد نسیم کا نیا عالمی ریکارڈ، ایک منٹ میں 62 مٹی کی پلیٹیں توڑ دیں
    • ارلنگ ہالینڈ کا پونی ٹیل اشتہار پر نارویجین ایئرلائن کے خلاف مقدمہ
    • جم کیری کی خاموش محبت شادی کے بندھن میں بندھ گئی
    • پاکستان میں سونے کی قیمت پھر کریش 10 گرام سونا 3.5 لاکھ روپے کا ہوگیا
    • وزیراعظم شہباز شریف کا نجی شعبے کو برآمدات بڑھانے میں قائدانہ کردار ادا کرنے پر زور
    • سوات زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 4.2 ریکارڈ
    • امریکی اجازت کے بعد عراقی ایئرلائنز ایرانی زائرین کو نجف پہنچا سکیں گی
    • ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد 101 سال کی عمر میں اسپتال داخل
    • کیلیفورنیا میں عیدالفطر، عیدالاضحیٰ کو سرکاری چھٹی کا درجہ دے دیا گیا
    • این سی سی آئی اے نے محمد رضوان کو 2 اکتوبر کو طلب کرلیا
    • لاہور میں 10 روزہ بسنت میلہ، 29 جنوری سے 7 فروری تک جاری رہے گا
    • تین روزہ وقفے کے بعد سونا پھر مہنگا، فی تولہ قیمت میں 4,300 روپے اضافہ
    • ایشین گیمز : پاکستان اسکواش ٹیم کی سیمی فائنل راؤنڈ میں رسائی
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • محکمہ اوقاف پنجاب میں اختیارات کے استعمال پر سنگین سوالات اٹھنے لگے
    • پی ٹی آئی لانگ مارچ پنجاب پولیس کے ہزاروں اہلکاروں کو اسلام آباد بلوا کر بھوکا پیاسا چھوڑ دیا گیا
    • ڈاکٹر محمد عباس یو ایچ ایس لاہور کے کنٹرولر امتحانات تعینات
    • EPA کا انسداد سموگ سے متعلق سال25-26ء کا تقابلی ڈیٹا جاری
    • اے این ایف’ مختلف شہروں میں منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈائون
    • مسلسل غیر حاضری اور غفلت پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ پروفیسر فریاد حسین نے سخت انتظامی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بابا سہگل نے گانوں کی چوری پر بالی ووڈ کو کاپی ووڈ کا نام دیدیا

    By Daily Khabrainجولائی 9, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی(ویب ڈیسک) نامور بالی ووڈ گلوکار و ریپر بابا سہگل پرانے گانوں کی ری مکس کے نام پر دھجیاں اڑانے پر پھٹ پڑے اور بالی ووڈ کو کاپی ووڈ کانام دے دیا۔بالی ووڈ میں گانے چرانا کوئی نئی بات نہیں، بالی ووڈ فلمسازو پروڈیوسرز اپنی فلموں کی کامیابی کے لیے بڑی ڈھٹائی سے پاکستانی گانے تو چراتے ہی ہیں لیکن اپنی ہی فلم انڈسٹری کے پرانے اور کلاسک گانوں کو بھی فلموں کی کامیابی کے لیے ری مکس کے نام پر توڑ مروڑ کر فلموں میں شامل کرتے ہیں۔بالی ووڈ کے کلاسک گانوں کی اس بے توقیری پر جاوید اختر کافی عرصے سے اپنی آواز بلند کررہے ہیں اور اب بالی ووڈ کے ایک اور نامور ریپر و گلوکار باباسہگل نے بھی اس معاملے پر آوازاٹھائی ہے۔ بابا سہگل نے ٹوئٹر پرکہا کہ اب بالی ووڈ کے پرانے اور کلاسک گانوں کو ری مکس اور ری کری ایٹنگ کے نام پربگڑنا بند ہوجانا چاہئیے۔بابا سہگل نے کہا اس میں کوئی برائی نہیں کہ ایک گانا پھر سے بنایا جاتا ہے لیکن ایسا کرنے میں گانوں کی جو کوالٹی نکل کر سامنے آرہی ہے وہ بہت قابل رحم اور افسوسناک ہے، کیونکہ گانوں کا ری مکس بنانے میں کوئی تخلیقی صلاحیت استعمال نہیں ہورہی اور فلمساز صرف پرانے گانوں کو توڑ مروڑ کر ان کی مقبولیت سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں۔بابا سہگل نے کہا مہربانی کرکے نئے ٹیلنٹ کو موقع دو اور اوریجنل کو برباد کرنا بند کرو،اب بالی ووڈ کاپی ووڈ بن چکا ہے۔واضح رہے کہ 54 سالہ گلوکار بابا سہگل نے اپنے کیریئر کا آغاز 90 کی دہائی میں کیاتھا وہ بالی ووڈ کی متعدد فلموں کے لیے گلوکاری بھی کرچکے ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ایڈ شیرن کے ٹور سے علیحدگی کے بعد میکلمور کا ’فری فلسطین‘ ٹور کا اعلان

      کترینہ کیف پر باڈی شیمنگ کا الزام ڈاکٹر اعجاز واریس کو تنقید کا سامنا

      شائے گل کی وضاحت، ’پابلو‘ سے متعلق پوسٹ حانیہ عامر پر طنز نہیں تھی

      تازہ ترین

      ارلنگ ہالینڈ کا پونی ٹیل اشتہار پر نارویجین ایئرلائن کے خلاف مقدمہ

      جم کیری کی خاموش محبت شادی کے بندھن میں بندھ گئی

      پاکستان میں سونے کی قیمت پھر کریش 10 گرام سونا 3.5 لاکھ روپے کا ہوگیا

      وزیراعظم شہباز شریف کا نجی شعبے کو برآمدات بڑھانے میں قائدانہ کردار ادا کرنے پر زور

      سوات زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 4.2 ریکارڈ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.