Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستانی مارشل آرٹسٹ محمد راشد نسیم کا نیا عالمی ریکارڈ، ایک منٹ میں 62 مٹی کی پلیٹیں توڑ دیں
    • ارلنگ ہالینڈ کا پونی ٹیل اشتہار پر نارویجین ایئرلائن کے خلاف مقدمہ
    • جم کیری کی خاموش محبت شادی کے بندھن میں بندھ گئی
    • پاکستان میں سونے کی قیمت پھر کریش 10 گرام سونا 3.5 لاکھ روپے کا ہوگیا
    • وزیراعظم شہباز شریف کا نجی شعبے کو برآمدات بڑھانے میں قائدانہ کردار ادا کرنے پر زور
    • سوات زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 4.2 ریکارڈ
    • امریکی اجازت کے بعد عراقی ایئرلائنز ایرانی زائرین کو نجف پہنچا سکیں گی
    • ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد 101 سال کی عمر میں اسپتال داخل
    • کیلیفورنیا میں عیدالفطر، عیدالاضحیٰ کو سرکاری چھٹی کا درجہ دے دیا گیا
    • این سی سی آئی اے نے محمد رضوان کو 2 اکتوبر کو طلب کرلیا
    • لاہور میں 10 روزہ بسنت میلہ، 29 جنوری سے 7 فروری تک جاری رہے گا
    • تین روزہ وقفے کے بعد سونا پھر مہنگا، فی تولہ قیمت میں 4,300 روپے اضافہ
    • ایشین گیمز : پاکستان اسکواش ٹیم کی سیمی فائنل راؤنڈ میں رسائی
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • محکمہ اوقاف پنجاب میں اختیارات کے استعمال پر سنگین سوالات اٹھنے لگے
    • پی ٹی آئی لانگ مارچ پنجاب پولیس کے ہزاروں اہلکاروں کو اسلام آباد بلوا کر بھوکا پیاسا چھوڑ دیا گیا
    • ڈاکٹر محمد عباس یو ایچ ایس لاہور کے کنٹرولر امتحانات تعینات
    • EPA کا انسداد سموگ سے متعلق سال25-26ء کا تقابلی ڈیٹا جاری
    • اے این ایف’ مختلف شہروں میں منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈائون
    • مسلسل غیر حاضری اور غفلت پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ پروفیسر فریاد حسین نے سخت انتظامی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اقراعزیز اور یاسر حسین معاملے نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی

    By Daily Khabrainجولائی 10, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی(ویب ڈیسک) اداکار یاسر حسین کی جانب سے اقرا عزیز کو ایوارڈ تقریب کے دوران بے ہودہ انداز میں شادی کی پیشکش نے سوشل میڈیا پر نئی بحث کا آغاز کردیا۔حال ہی میں منعقد ہونے والی لکس اسٹائل ایوارڈز کی تقریب کے دوران یاسر حسین کی جانب سے اقرا عزیز کو شادی کی پیشکش نے سوشل میڈیا پر نئی بحث کا آغاز کردیاہے۔ سوشل میڈیا صارفین تو یاسر حسین کو سب کے سامنے اقرا کو بوسہ لینے پر تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں تاہم شوبز فنکار بھی اس معاملے پر دو دھڑوں میں تقسیم ہوگئے ہیں۔اداکار حمزہ علی عباسی نے اس معاملے پر دونوں اداکاروں کی حمایت میں ٹوئٹ کرتے ہوئے اقرا اور یاسر پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے ایک شخص کی خاتون کو شادی کی پیشکش کرنے پر آپ کس طرح اس چیز میں نقص ڈھونڈ سکتے ہیں کیونکہ اس نے خاتون کو گلے لگایا اور اس کا بوسہ لیا۔ برائی کو برائی کہو لوگوں کو ذلیل نہ کرو۔تاہم جہاں حمزہ علی عباسی نے یاسر حسین کے اس عمل کی حمایت کی ہے وہیں شوبز سے وابستہ دیگر فنکاروں نےاس کے مخالفت میں آواز اٹھائی ہے۔ اداکارہ وینا ملک نے یاسر حسین کے تقریب کے دوران اقرا عزیز کے بوسہ لینے کوغیر مہذب قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ایک مسلم ملک میں رہتے ہیں ،ہماری ثقافت اور ہمارا مذہب ہمیں سب کے سامنے اس طرح کی حرکت کرنے کی بالکل بھی اجازت نہیں دیتا۔صرف وینا ملک نے ہی نہیں بلکہ گلوکارہ رابی پیرزادہ نے بھی یاسر حسین کی حرکت کو بے ہودہ قرار دیا ہے اور حمزہ علی عباسی کو یاسر حسین کی اس حرکت کو سپورٹ کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ رابی پیرزادہ نے کہاماڈرن ہونے میں اورولگر ہونے میں بہت فرق ہوتاہےکیونکہ جو چیز آپ اپنے گھروالوں کے ساتھ بیٹھ کر نہیں دیکھ سکتے وہ ولگیریٹی میں ا?تی ہے۔ اور شاید یاسر اور اقرا نے یہ حرکت پبلسٹی کے لیے کی ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ایڈ شیرن کے ٹور سے علیحدگی کے بعد میکلمور کا ’فری فلسطین‘ ٹور کا اعلان

      کترینہ کیف پر باڈی شیمنگ کا الزام ڈاکٹر اعجاز واریس کو تنقید کا سامنا

      شائے گل کی وضاحت، ’پابلو‘ سے متعلق پوسٹ حانیہ عامر پر طنز نہیں تھی

      تازہ ترین

      ارلنگ ہالینڈ کا پونی ٹیل اشتہار پر نارویجین ایئرلائن کے خلاف مقدمہ

      جم کیری کی خاموش محبت شادی کے بندھن میں بندھ گئی

      پاکستان میں سونے کی قیمت پھر کریش 10 گرام سونا 3.5 لاکھ روپے کا ہوگیا

      وزیراعظم شہباز شریف کا نجی شعبے کو برآمدات بڑھانے میں قائدانہ کردار ادا کرنے پر زور

      سوات زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 4.2 ریکارڈ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.