Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • مصری عالم یُسری جبر کے خواتین سے متعلق متنازع بیان پر تنقید کا سامنا
    • پاکستانی روپیہ ڈالر کے مقابلے میں مستحکم، پاؤنڈ 375 روپے تک پہنچ گیا
    • پی ایف ایف چیف کی ورلڈ کپ فائنل کے بعد فیفا صدر سے ملاقات
    • سجل علی نے میسی کو خراجِ تحسین پیش کر دیا، "تاریخ آپ کو ہمیشہ یاد رکھے گی”
    • ٹائمز اسکوائر میں اسپین کی ورلڈ کپ فتح کا جشن، فلسطینی پرچم بھی لہرائے گئے۔
    • ورلڈ کپ فائنل میں شکست کے بعد ارجنٹائن کے شائقین اور پولیس میں جھڑپیں۔
    • ٹائمز اسکوائر میں اسپین کی ورلڈ کپ فتح کا جشن، فلسطینی پرچم بھی لہرائے گئے۔
    • نیلم ویلی میں بادل پھٹنے سے اچانک سیلابی صورتحال پیدا۔
    • وزیراعظم شہباز شریف نے اسپین کی تاریخی ورلڈ کپ فتح پر مبارکباد پیش کی۔
    • پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز اضافہ
    • بھارتی روپیہ گرنے لگا، حکومت نے ڈالر ذخائر استعمال کر دیے۔
    • خیبر پختونخوا حکومت نے 29 کلومیٹر نئی موٹروے منصوبے کی منظوری دے دی
    • پاکستان کا برطانیہ پر گرومنگ گینگ لیڈر ’ڈیڈی‘ کے معاملے میں الزام
    • پاکستان نے WRC-27 اسپیکٹرم مذاکرات سے قبل قومی گروپ تشکیل دے دیا
    • شعیب اختر نے رونالڈو بمقابلہ میسی بحث پر فیصلہ سنا دیا
    • حکومت نے بھرتیوں پر پابندی میں توسیع نئی گاڑیوں پر پابندی، خالی آسامیاں ختم
    • ژیاؤمی کا پہلا وائیڈ فولڈ ایبل فون منظر عام پر، فولڈ ایبل ٹیکنالوجی کے نئے دور کا آغاز
    • اسپین نے فٹبال کی تاریخ رقم کر دی، مرد و خواتین ورلڈ کپ ٹائٹلز اپنے نام کر لیے
    • جوش کیر نے 3 منٹ 42.66 سیکنڈز میں 277 سالہ ریکارڈ توڑ دیا
    • ٹرمپ; ہلاک امریکیوں کے بدلے ایران پر سخت حملے جاری
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ڈانس کے 14 مختلف انداز دکھانے والا طوطا

    By Daily Khabrainجولائی 10, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    واشنگٹن(ویب ڈیسک) سنوبال نامی کوکاٹو طوطے کے ڈانس کرنے کے ویڈیو ایک جانب پوری دنیا میں مشہور ہورہی ہے اور دوسری جانب اسے دیکھ کر سائنسداں اور جانوروں کے رویوں کے ماہر بھی حیران ہیں۔سوشل میڈیا پر مشہور ہونے والے اس طوطے کا نام ’سنوبال‘ ہے جو 1980 کی دہائی کے گانوں پر 14 مختلف انداز میں ڈانس کرتا نظر آتا ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ پہلا غیرانسانی جانور ہے جو موسیقی پر سر ہلاتا ہے، دائیں بائیں ڈولتا ہے اور باری باری ٹانگوں سے ڈانس کی ادائیں دکھاتا ہے۔اگرچہ یہ طوطا بہت اندازسے اپنا اظہار کرتا ہے اور لیکن سائنسدانوں کے مطابق اس کے دماغ میں ایسی صلاحیت موجود ہے جو موسیقی سننے پر اسے ردِ عمل پر مجبور کرتی ہے۔ اگرچہ طوطے آواز سن کر سیکھنے کی زبردست مہارت رکھتے ہیں۔ لیکن سنوبال جس طرح 14 انداز میں ڈانس کرتا ہے وہ ماہرین کے لیے بھی حیران کن اور ناقابلِ فہم ہیں۔ طوطے کی یہ کیفیت اس کی تخلیقی صلاحیت کو ظاہر کرتی ہے۔دلچسپ بات یہ ہے کہ جیسے ہی میوزک بدلتا ہے طوطے کے رقص کا انداز بھی تبدیل ہوجاتا ہے جو ایک حیرت انگیز بات ہے۔ اب یہ حال ہے کہ پوری دنیا میں اس کی ویڈیو دیکھی جارہی ہے اور مقبول ہورہی ہے۔ اس کے ڈانس کے انداز اس میں سیکھنے کی لچک اور فراوانی کو ظاہر کرتے ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی

      بکریوں کی انسانوں کے حوالے سے حیرت انگیز صلاحیت کا انکشاف

      جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

      تازہ ترین

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.