Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ
    • ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں سے میرا کوئی تعلق نہیں: بابر اعظم
    • پاکستان کی ملائیشیا کو 5-2 سے شکست جونیئر ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں رسائی
    • عاقب جاوید پاکستان کرکٹ ٹیم مسائل کی بڑی وجہ،منفی پروپیگنڈہ بند کریں:جیسن گلیسپی
    • عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے
    • اقوام متحدہ کا اسرائیل کو جنوبی شام پر حملے روکنے کا مطالبہ
    • جیسن گلیسپی کا انکشاف PCB اب بھی ہزاروں ڈالر کا مقروض
    • پاکستان عمان تجارت گوادر اور صحار کو جوڑنے کا منصوبہ
    • کیف پر روسی میزائل و ڈرون حملہ، 2 افراد ہلاک
    • زینگ وین کا سنسنی خیز کم بیک سابق چیمپئن ایگا سویاتیک کو اپ سیٹ کردیا
    • پاکستان ٹرافی جیتنے کی صلاحیت رکھتا ہے: وہاب ریاض
    • آبنائے ہرمز میں بحران، عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 100 ڈالر کے قریب
    • اسرائیلی فورسز کی مقبوضہ مشرقی بیت المقدس کے علاقوں میں کارروائیاں
    • کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے
    • پٹرول 12.90 روپے مہنگا نئی قیمت 358.77 روپے فی لیٹر
    • اسپورٹس صحافی ثناء اللہ نے ڈائریکٹر میڈیا پی سی بی کی کلاس لے لی
    • امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط
    • کیون پیٹرسن انگلینڈ کے وائٹ بال مینٹور مقرر
    • پی سی بی کا کھلاڑیوں کے نظم و ضبط کا جائزہ لینے کا فیصلہ
    • حماد اظہر کا20روزہ جسمانی ریمانڈ جاری
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    شاہ رخ خان پرتنقید کرکے شان خود تنقید کا نشانہ بن گئے

    By Daily Khabrainجولائی 12, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی(ویب ڈیسک) پاکستانی سپراسٹارشان بالی ووڈ سپراسٹار شاہ رخ خان کوتنقید کا نشانہ بنانے پرخود تنقید کا نشانہ بن گئے۔بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے ہالی ووڈ کی مقبول ترین فلم ”دی لائن کنگ“ کے ہندی ورڑن میں مفاسا کے مرکزی کردارمیں اپنی آواز کا جادوجگایا ہے جب کہ ان کے بیٹے آریان خان نے بھی فلم میں مفاسا کے بیٹے سمبا کے کردار کے لیے وائس اووردی ہے۔فلم ”زیرو“ کی ناکامی کے بعد شاہ رخ خان اس فلم کو لے کربہت پرجوش ہیں اورسوشل میڈیا پرفلم کی خوب تشہیرکررہے ہیں۔ گزشتہ روزشاہ رخ خان نے ٹوئٹرپرفلم کا پروموجاری کیا ہے جس میں فلم کے مشہور کردار سمبا کو دکھایا گیا ہے جس کے پس پردہ آریان خان کی آواز ہے۔ شوبز فنکاروں سمیت شاہ رخ کے مداحوں کی جانب سے کنگ خان اور ان کے بیٹے کو نہ صرف سراہا جارہا ہے بلکہ بے حد تعریف بھی کی جارہی ہے۔تاہم پاکستانی اداکار شان نے شاہ رخ خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہربانی کرکے اتنی خوبصورت فلم کا ہندی ورژن بنا کراس فلم کو تباہ نہ کریں۔ اس پرومو میں شاہ رخ خان کی آواز بالکل ویسی ہی ہے جیسی ان کی دوسری فلموں میں ہوتی ہے، کم از کم شاہ رخ خان کو ”دی لائن کنگ“ کے لیے اپنی آواز کا انداز تبدیل کرنا چاہیے تھا۔شان نے شاہ رخ خان پرتنقید تو کردی لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ پرومو میں شاہ رخ خان کی آواز ہے ہی نہیں بلکہ جو پروموجاری کیا گیا ہے اس میں سمبا کو متعارف کرایا گیا ہے جس کے لیے آریان خان نے اپنی آوازدی ہے۔شان کی اس غلطی پرسوشل میڈیا صارفین کی جانب سے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے جب کہ کچھ صارفین نے ان کی تصیح کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ زیادہ اووراسمارٹ نہ بنیں، آپ پرکوئی دباﺅ نہیں ڈال رہا کہ آپ ”لائن کنگ“ کا ہندی ورژن دیکھیں آپ اس کا اوریجنل ورڑن دیکھ لیں جو انگلش میں ہے۔ فلم ”لائن کنگ“ 19 جولائی کو ریلیز کی جائے گی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے

      لندن میں ایما بیگ اور صبا قمر کی ملاقات تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر چھا گئیں

      جمال شاہ نے سابق اہلیہ فریال گوہر کے تشدد کے الزامات مسترد کردیے، ’’ہم مہذب انداز میں الگ ہوئے‘‘

      تازہ ترین

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.