Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پنجاب بھر میں کوڑا ٹیکس کی وصولی شروع’ سالانہ 40ارب روپے ریکوری متوقع
    • امریکی وسط مدتی انتخابات قریب، میری لینڈ میں سیاسی سرگرمیاں تیز
    • ارجنائن کے فٹبالر لیونل میسی ڈاکٹر بنیں گے
    • محمد رضوان نے این سی سی آئی اے کو تیسرا خط لکھ دیا
    • پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو 3-0 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
    • پاکستانی مارشل آرٹسٹ محمد راشد نسیم کا نیا عالمی ریکارڈ، ایک منٹ میں 62 مٹی کی پلیٹیں توڑ دیں
    • ارلنگ ہالینڈ کا پونی ٹیل اشتہار پر نارویجین ایئرلائن کے خلاف مقدمہ
    • جم کیری کی خاموش محبت شادی کے بندھن میں بندھ گئی
    • پاکستان میں سونے کی قیمت پھر کریش 10 گرام سونا 3.5 لاکھ روپے کا ہوگیا
    • وزیراعظم شہباز شریف کا نجی شعبے کو برآمدات بڑھانے میں قائدانہ کردار ادا کرنے پر زور
    • سوات زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 4.2 ریکارڈ
    • امریکی اجازت کے بعد عراقی ایئرلائنز ایرانی زائرین کو نجف پہنچا سکیں گی
    • ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد 101 سال کی عمر میں اسپتال داخل
    • کیلیفورنیا میں عیدالفطر، عیدالاضحیٰ کو سرکاری چھٹی کا درجہ دے دیا گیا
    • این سی سی آئی اے نے محمد رضوان کو 2 اکتوبر کو طلب کرلیا
    • لاہور میں 10 روزہ بسنت میلہ، 29 جنوری سے 7 فروری تک جاری رہے گا
    • تین روزہ وقفے کے بعد سونا پھر مہنگا، فی تولہ قیمت میں 4,300 روپے اضافہ
    • ایشین گیمز : پاکستان اسکواش ٹیم کی سیمی فائنل راؤنڈ میں رسائی
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • محکمہ اوقاف پنجاب میں اختیارات کے استعمال پر سنگین سوالات اٹھنے لگے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    عالیہ بھٹ کو اُن کی بہن نے ’’ بندریا‘‘ قرار دے دیا

    By Daily Khabrainجولائی 13, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی:(ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ کو ا±ن کی بہن شاہین بھٹ نے بندریا قرار دے دیا۔عالیہ کی بہن شاہین بھٹ نے انسٹا گرام پر عالیہ کی ایک تصویر پوسٹ کی جس میں وہ روایتی لباس زیب تن کیے کرسی پر براجمان ہیں اور منہ چڑاتے ہوئے تصویر بنوا رہی ہیں۔ تصویر بنوانے کے دوران اس طرح کا انداز اختیار کرنے پر شاہین بھٹ اپنی بہن کو ایک نیا نام دینا نہ بھولیں۔شاہین بھٹ نے عالیہ بھٹ کے شوخ و چنچل رویے کی وجہ سے تصویر پر انہیں بندریا لکھ کر مخاطب کیا۔ جس کے بعد یہ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوکر خبروں کی زینت بن گئی تاہم بعد ازاں شاہین بھٹ نے یہ پوسٹ ہٹادی۔واضح رہے کہ عالیہ بھٹ ان دنوں رنبیر کپور کے ہمراہ فلم ’براہمسترا‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں جس کے بعد وہ اپنے والد کی فلم ’سڑک ٹو‘ کی شوٹنگ کریں گی اور پھر سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ’ انشائ اللہ‘ میں سلمان خان کے ساتھ شوٹنگ کریں گی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ایڈ شیرن کے ٹور سے علیحدگی کے بعد میکلمور کا ’فری فلسطین‘ ٹور کا اعلان

      کترینہ کیف پر باڈی شیمنگ کا الزام ڈاکٹر اعجاز واریس کو تنقید کا سامنا

      شائے گل کی وضاحت، ’پابلو‘ سے متعلق پوسٹ حانیہ عامر پر طنز نہیں تھی

      تازہ ترین

      ارلنگ ہالینڈ کا پونی ٹیل اشتہار پر نارویجین ایئرلائن کے خلاف مقدمہ

      جم کیری کی خاموش محبت شادی کے بندھن میں بندھ گئی

      پاکستان میں سونے کی قیمت پھر کریش 10 گرام سونا 3.5 لاکھ روپے کا ہوگیا

      وزیراعظم شہباز شریف کا نجی شعبے کو برآمدات بڑھانے میں قائدانہ کردار ادا کرنے پر زور

      سوات زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 4.2 ریکارڈ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.