Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ
    • ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں سے میرا کوئی تعلق نہیں: بابر اعظم
    • پاکستان کی ملائیشیا کو 5-2 سے شکست جونیئر ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں رسائی
    • عاقب جاوید پاکستان کرکٹ ٹیم مسائل کی بڑی وجہ،منفی پروپیگنڈہ بند کریں:جیسن گلیسپی
    • عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے
    • اقوام متحدہ کا اسرائیل کو جنوبی شام پر حملے روکنے کا مطالبہ
    • جیسن گلیسپی کا انکشاف PCB اب بھی ہزاروں ڈالر کا مقروض
    • پاکستان عمان تجارت گوادر اور صحار کو جوڑنے کا منصوبہ
    • کیف پر روسی میزائل و ڈرون حملہ، 2 افراد ہلاک
    • زینگ وین کا سنسنی خیز کم بیک سابق چیمپئن ایگا سویاتیک کو اپ سیٹ کردیا
    • پاکستان ٹرافی جیتنے کی صلاحیت رکھتا ہے: وہاب ریاض
    • آبنائے ہرمز میں بحران، عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 100 ڈالر کے قریب
    • اسرائیلی فورسز کی مقبوضہ مشرقی بیت المقدس کے علاقوں میں کارروائیاں
    • کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے
    • پٹرول 12.90 روپے مہنگا نئی قیمت 358.77 روپے فی لیٹر
    • اسپورٹس صحافی ثناء اللہ نے ڈائریکٹر میڈیا پی سی بی کی کلاس لے لی
    • امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط
    • کیون پیٹرسن انگلینڈ کے وائٹ بال مینٹور مقرر
    • پی سی بی کا کھلاڑیوں کے نظم و ضبط کا جائزہ لینے کا فیصلہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بالی ووڈ خانز فلم انڈسٹری پرمزید راج کرنے کے خواہشمند

    By Daily Khabrainجولائی 13, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان نے اپنی شاہ رخ اور عامر خان کی مقبولیت میں کمی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم تینوں خانز ابھی مزید کچھ سال تک بالی ووڈ پر راج کرنے کے خواہشمند ہیں۔گزشتہ کئی دہائیوں سےبالی ووڈ خانزبھارتی فلم انڈسٹری پر راج کررہے ہیں۔ اس عرصے میں کئی اداکار آئے اور چلے گئے لیکن سلمان، شاہ رخ اورعامر خان جیسی مقبولیت کوئی حاصل نہ کرسکا۔ تاہم پچھلے کچھ عرصے میں تینوں خانز اپنی فلموں سے شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام رہے ہیں۔سلمان خان کی فلم ”ریس3“، شاہ رخ کی ”زیرو“ اور عامر خان کی ”ٹھگ آف ہندوستان“ باکس آفس پر کمال نہ دکھاسکیں۔ ان فلموں کی ناکامی کے بعد کہا جانے لگاتھا کہ بالی ووڈ میں خانز کا جادو اب ختم ہوگیا ہے۔حال ہی میں بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان نے فلم انڈسٹری پر اپنی کم ہوتی مقبولیت پر بات کرتے ہوئے کہا شہرت اور مقبولیت ایک دن آہستہ آہستہ دھندلا کر ختم ہوجاتی ہے، لیکن اسے ایک لمبے عرصے تک برقرار رکھنا اصل کام ہے اور مجھے لگتا ہے کہ میں، شاہ رخ، عامر، اکشے اور اجے ہی ہیں جو اپنے اسٹارڈم کو لمبے عرصے تک برقرار رکھنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔سلمان خان نے کہا ہم نے نا صرف اپنی مقبولیت کوبرقرار رکھا بلکہ ہماری بھرپور کوشش ہے کہ اس مقبولیت کو مزید کچھ سال اور برقرار رکھیں۔ سلومیاں نے اپنی شاہ رخ اور عامر کی فلموں کی ناکامی کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا اگر ہماری فلمیں نا چلنے سے باکس آفس کی کمائی میں 8 یا 10 فیصد کمی آئی ہے تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ ہمارا زوال کا دور شروع ہوگیا ہے۔واضح رہے کہ سلمان خان نے ”ریس3“ کی ناکامی کا غم فلم ”بھارت“ کی کامیابی سے بھلادیا اور وہ اس وقت بھی کئی فلموں کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جن میں ”دبنگ3“ اور سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ”انشااللہ“ شامل ہیں، ان دونوں فلموں کا شائقین کو بے صبری سے انتظار ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے

      لندن میں ایما بیگ اور صبا قمر کی ملاقات تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر چھا گئیں

      جمال شاہ نے سابق اہلیہ فریال گوہر کے تشدد کے الزامات مسترد کردیے، ’’ہم مہذب انداز میں الگ ہوئے‘‘

      تازہ ترین

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.