Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • واٹس ایپ کو الوداع ایلون مسک نے ایکس چیٹ لانچ کر دیا انکرپشن کے ساتھ فون نمبر کے بغیر استعمال کی سہولت
    • محکمہ سول ایجوکیشن کا صوبہ بھر کے سرکاری سکولوںمیں سہولیات کا جائزہ لینے کا فیصلہ
    • برائلر گوشت کی قیمت میں 14روپے کلوا ضافہ
    • ستمبر 2026 پنجاب بھر 41,472 ٹریفک حادثات میں 330افراد جان بحق ڈاکٹر رضوان
    • 9.41ارب روپے مالیت سے زائد ٹیکس فراڈ ایف بی ار نے85 ٹیکس دہندگان کے خلاف کیسز بنا دیے
    • تیمور احمد کا ترکیہ ‘اسکودر ڈسٹرکٹ بلدیہ کا دورہ، میئر دندار ضیا سے ملاقات
    • اے این ایف کی مختلف شہروں میں منشیات سمگلنگ کیخلاف کارروائیاں
    • جیلوں میں قیدکشمیری نوجوانوں کا مستقبل بری طرح متاثر ہو رہا ہے، فاروق عبداللہ
    • محکمہ خزانہ نے پنشن اصلاحات کیلئے بجٹ جاری کر دیا
    • خیبرپختونخوا ہ میں ایمرجنسی یا گورنر راج لگانا حکومت کی مزید نااہلی ہوگی:لیاقت بلوچ
    • پی ٹی آئی دھرنا’ پنجاب سمیت پولیس کو انتظامی مشکلات کا سامنا
    • اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ پنشن اصلاحات کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
    • ڈکیٹی چوری کی نان سٹاپ وارداتیں شہری بھاری نقدی گاڑیوں سے محروم
    • چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی مراکش کی پہلی خاتون وزیراعظم فاطمہ زہرا المنصوری کو مبارکباد
    • حکومت عوام کو درپیش مسائل کے حل کیلئے اقدامات کر رہی ،ڈسیدال خان ناصر
    • وزیراعظم کے’ سونے کے چنے’ کے بیان پر برآمد کنندگان کا ردعمل، مشکلات گنوا دیں
    • ایشین گیمز ہاکی’ بھارت پاکستان کو 3کے مقابلے میں 4گول سے ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا
    • وزیر داخلہ محسن نقوی کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ ترقیاتی و اپ گریڈیشن منصوبوں کا معائنہ
    • اسلام آباد: صدر آزادجموں و کشمیر ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان سے پارلیمانی سیکرٹری برائے قومی ورثہ و ثقافت فرح ناز اکبر ملاقات کر رہی ہیں۔
    • DGFIA ڈاکٹر عثمان انور ریکارڈ سمیت طلب
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پریانکا انسٹاگرام پر ایک تصویر لگانے کے کروڑوں روپے لیتی ہیں

    By Daily Khabrainجولائی 26, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    (ویب ڈیسک )بولی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کا شمار جہاں کامیاب اداکاراﺅں میں ہوتا ہے وہیں ان کا شمار زیادہ کمائی کرنے والی اداکاراو¿ں میں بھی ہوتا ہے۔پریانکا چوپڑا جہاں ایک بولی وڈ فلم کا موازا تقریباً 11 سے 12 کروڑ کے درمیان لیتی ہیں، وہیں وہ سوشل میڈیا پر تشہیر کے بھی کروڑوں روپے وصول کرتی ہیں۔خبر سامنے آئی ہے کہ پریانکا چوپڑا فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تشہیری پوسٹ یا تصویر لگانے کے 271000 ڈالر حاصل کرتی ہیں جو 4 کروڑ 36 لاکھ 98 ہزار 750 پاکستانی روپے بنتے ہیں۔رپورٹ کے مطابق Hopperhq.com نامی ویب سائٹ نے انسٹاگرام پر سال 2019 میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والے ستاروں کی فہرست جاری کی ہے۔اس فہرست میں پریانکا چوپڑا 19ویں نمبر پر ہیں، جن کے اکاﺅنٹ کو 4 کروڑ 33 لاکھ صارفین فالو کررہے ہیں۔اس فہرست میں نمبر ون پر امریکی ٹی وی ریئلٹی شو اسٹار کایلی جینر ہیں جو ایک پوسٹ یا تصویر انسٹا پر مداحوں سے شیئر کرنے کے 1266000 ڈالر کماتی ہیں، جو کہ 20 کروڑ 41 لاکھ، 42 ہزار 500 پاکستانی روپے بنتے ہیں۔کایلی جینر کو انسٹاگرام پر 14 کروڑ 10 لاکھ صارفین فالو کررہے ہیں۔بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی اس فہرست میں 23ویں پوزیشن پر ہیں جو ایک پوسٹ کے 196000 ڈالر (3 کروڑ 16 لاکھ 5 ہزار پاکستانی روپے) کماتے ہیں۔ویرات کوہلی کو انسٹاگرام پر 3 کروڑ 82 لاکھ افراد فالو کررہے ہیں۔انسٹاگرام کی اس فہرست میں امریکی گلوکارہ آریانا گرانڈے، گلوکارہ ٹیلر سوفٹ، ریئلٹی شو اسٹار کم کارڈاشین اور کینڈل جینر اور فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو بھی شامل ہیں۔انسٹاگرام پر سب سے زیادہ کمائی کرنے والوں کی یہ فہرست دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے اسٹارز کو جمع کرکے تیار کی گئی، جن کا تعلق کھیل، آرٹ اور دیگر شعبوں سے ہے۔یہ ستاروں مداحوں سے رابطے میں رہنے کے لیے سوشل میڈیا پر فعال رہتے ہیں جو اپنے پروجیکٹس کی تشہیر انسٹا کی مدد سے بھی کرتے ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ایڈ شیرن کے ٹور سے علیحدگی کے بعد میکلمور کا ’فری فلسطین‘ ٹور کا اعلان

      کترینہ کیف پر باڈی شیمنگ کا الزام ڈاکٹر اعجاز واریس کو تنقید کا سامنا

      شائے گل کی وضاحت، ’پابلو‘ سے متعلق پوسٹ حانیہ عامر پر طنز نہیں تھی

      تازہ ترین

      ارلنگ ہالینڈ کا پونی ٹیل اشتہار پر نارویجین ایئرلائن کے خلاف مقدمہ

      جم کیری کی خاموش محبت شادی کے بندھن میں بندھ گئی

      پاکستان میں سونے کی قیمت پھر کریش 10 گرام سونا 3.5 لاکھ روپے کا ہوگیا

      وزیراعظم شہباز شریف کا نجی شعبے کو برآمدات بڑھانے میں قائدانہ کردار ادا کرنے پر زور

      سوات زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 4.2 ریکارڈ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.