Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • عالمی عدالت کا بھارت کو حکم، سندھ طاس معاہدے پر عمل کریں
    • ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ،بولنگ کوچ سمیت7 کھلاڑی ریلیز
    • خان ہو اور خان کو سپورٹ نہیں کرے یہ ہو نہیں سکتا، یونس خان
    • سلمان علی آغا پاکستان ٹیسٹ ٹیم سے فارغ
    • لیونل میسی ، ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • ٹیسٹ کوچ سر فراز، عمر گل فارغ
    • لارڈز: تاریخی میدان میں محمد عباس کا نام امر
    • روایت معافی زندہ،سہیل سمیر شرمندہ
    • سندھ طاس معاہدہ، بھارتی جواز نامنظور
    • خلا کی سیر بھی کر آیا، آئی فون نے نام کما لیا!
    • پارلیمنٹ کے سامنے دھماکے دار انٹری
    • راولپنڈی:ڈینگی مچھر بے لگام، 6 کیسز
    • شاہد آفریدی کا حکمرانوں سے سوال؟
    • سونا پھر سستا، 10 گرام 4 لاکھ سے نیچے آگیا
    • کگیسو رباداون ڈے سیریز سے باہر
    • اسرائیل کا یونان کے ساتھ3ارب یورو کا بڑا دفاعی معاہدہ
    • پاکستانی اسکواڈ میں ہلچل؛امام اور رضوان کو فوری پاکستان واپس بھیجنے کا فیصلہ، اگلی دستیاب پرواز سے وطن روانہ ہوں گے ، رپورٹس میں دعوی
    • چترال، دیر، سوات، کوہستان اور مانسہرہ میں بارش GLOF الرٹ جاری
    • کیا ماہرہ خان کا نیا ڈرامہ مٹی دے باوےماضی کے تمام ریکارڈز توڑ پائے گا؟ طویل عرصے بعد ٹی وی اسکرین پر واپسی
    • نیپال سانحہ: ہلاکتوں کی تعداد 903 تک جا پہنچی 4,247افراد کی تلاش جاری
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    امریکی شخص نے زندگی بھر کی کمائی سے 33 طالبعلموں کی فیس ادا کردی

    By Daily Khabrainجولائی 26, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    آئیووا(ویب ڈیسک) امریکی شخص نے اپنی زندگی بھر کی کمائی اور بچت سے 33 طالبعلموں کی کالج اور یونیورسٹی فیس ادا کی ہے جسے بہت سراہا جارہا ہے۔ڈیل شروئڈر ائیوا کے رہائشی تھے اور انہوں نے 67 برس تک ایک ہی کمپنی میں کام کیا۔ وہ ایک غریب خاندان سے تعلق رکھتے تھے اور ان کی کوئی اولاد نہیں تھی۔ لیکن بہت کم لوگوں کو معلوم تھا کہ انہوں نے کفایت شعاری رقم جمع کی اور مرتے ہوئے اسے درجنوں طالبعلموں کی مدد کے لیے عطیہ کردی۔اس کے ایک دوست اسٹیو نیلسن نے بتایا کہ ڈیل حقیقت میں بلیو کارنر ملازم تھا۔ وہ روزانہ پابندی سے کام پر آیا کرتا تھا۔ وہ ہرکام تندہی سے کرتا تھا۔ پھر یوں ہوا کہ 2005 میں ڈیل شروئڈر کا انتقال ہوگیا۔وفات کے وقت تک وہ اپنی آمدنی کا بہت بڑا حصہ جمع کرچکا تھا۔ اس خطیر رقم کا کوئی وارث نہ تھا۔ اس کے بعد ڈیل نے اپنے وکیل کو بلایا اور اس سے مشورہ کیا۔گفتگو کے دوران ڈیل نے اپنے وکیل سے کہا کہ وہ کالج تک نہیں پڑھ سکے اور اب اس کے پاس اتنی رقم ہے کہ وہ کئی طالبعلموں کو اچھے کالج اور جامعات میں پڑھا سکتے ہیں۔ اس پر وکیل نے ڈیل سے پوچھا کہ اس کے پاس کتنی رقم محفوظ ہے؟ اس پر ڈیل نے جواب دیا کہ اس کے پاس 30 لاکھ ڈالر ہیں۔ اس پر وکیل نے شدید حیرت کا اظہار کیا۔اس کے بعد ایسے مستحق طالبعلموں کو تلاش کیا گیا جو کالج اور جامعہ کی فیس دینے سے قاصر تھے۔ ان تمام طالبعلموں کی تحقیق کے بعد ان کی فیس ادا کردی گئی۔ اسطرح دنیا سے رخصت ہوتے ہوئے بھی ڈیل علم کے 33 چراغ جلاگیا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی

      بکریوں کی انسانوں کے حوالے سے حیرت انگیز صلاحیت کا انکشاف

      جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

      تازہ ترین

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.