Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستانی مارشل آرٹسٹ محمد راشد نسیم کا نیا عالمی ریکارڈ، ایک منٹ میں 62 مٹی کی پلیٹیں توڑ دیں
    • ارلنگ ہالینڈ کا پونی ٹیل اشتہار پر نارویجین ایئرلائن کے خلاف مقدمہ
    • جم کیری کی خاموش محبت شادی کے بندھن میں بندھ گئی
    • پاکستان میں سونے کی قیمت پھر کریش 10 گرام سونا 3.5 لاکھ روپے کا ہوگیا
    • وزیراعظم شہباز شریف کا نجی شعبے کو برآمدات بڑھانے میں قائدانہ کردار ادا کرنے پر زور
    • سوات زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 4.2 ریکارڈ
    • امریکی اجازت کے بعد عراقی ایئرلائنز ایرانی زائرین کو نجف پہنچا سکیں گی
    • ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد 101 سال کی عمر میں اسپتال داخل
    • کیلیفورنیا میں عیدالفطر، عیدالاضحیٰ کو سرکاری چھٹی کا درجہ دے دیا گیا
    • این سی سی آئی اے نے محمد رضوان کو 2 اکتوبر کو طلب کرلیا
    • لاہور میں 10 روزہ بسنت میلہ، 29 جنوری سے 7 فروری تک جاری رہے گا
    • تین روزہ وقفے کے بعد سونا پھر مہنگا، فی تولہ قیمت میں 4,300 روپے اضافہ
    • ایشین گیمز : پاکستان اسکواش ٹیم کی سیمی فائنل راؤنڈ میں رسائی
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • محکمہ اوقاف پنجاب میں اختیارات کے استعمال پر سنگین سوالات اٹھنے لگے
    • پی ٹی آئی لانگ مارچ پنجاب پولیس کے ہزاروں اہلکاروں کو اسلام آباد بلوا کر بھوکا پیاسا چھوڑ دیا گیا
    • ڈاکٹر محمد عباس یو ایچ ایس لاہور کے کنٹرولر امتحانات تعینات
    • EPA کا انسداد سموگ سے متعلق سال25-26ء کا تقابلی ڈیٹا جاری
    • اے این ایف’ مختلف شہروں میں منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈائون
    • مسلسل غیر حاضری اور غفلت پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ پروفیسر فریاد حسین نے سخت انتظامی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    خلائی بادبانی سیارچے نے بھری اڑان

    By Daily Khabrainجولائی 28, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پیساڈینا، کیلیفورنیا: (ویب ڈیسک)ایک عجیب و غریب شکل کا بہت دلچسپ خلائی جہاز اس وقت خلا میں بھیجا گیا ہے جو سورج کی روشنی سے خلائے بسیط میں سفر کرتا رہے گا۔اس خلائی جہاز یا سیٹلائٹ کا نام لائٹ سیل ٹو رکھا گیا ہے۔ اسے 25 جون کو اسپیس ایکس فالکن راکٹ کے ذریعے خلا میں بھیجا گیا تھا۔ اس کا شمسی بادبان چھوٹے ڈبوں میں بھر کر رکھا گیا تھا جو اب کھل گئے ہیں اور لائٹ سیل مکمل طور پر کھل چکا ہے۔ اس کی چادر کی موٹائی صرف ساڑھے چار مائیکرومیٹر ہے جو انسانی بال سے بھی باریک ہے جبکہ مجموعی طور پر یہ 32 مربع میٹر پر پھیلا ہوا ہے۔جب سورج کی روشنی کے فوٹون اس پر پڑتے ہیں تو اس کی توانائی عین ہوا کی قوت کی طرح اسے دھکیلتی ہے اور اسی بنا پر یہ ا?گے بڑھتا رہے گا۔ ابھی اس کی رفتار کم ہے لیکن وقت کے ساتھ ساتھ اس کی رفتار میں بھی اضافہ ہوتا جائے گا۔2015 میں اس کا پہلا ماڈل بنایا گیا تھا۔ سیل ون کے نام سے بنایا گیا یہ سیٹلائٹ ناکام ہوگیا تھا۔ اب لائٹ سیل ٹو کو زیادہ بلندی سے خلا میں بھیجا گیا ہے۔ یہاں مزاحمت کم ہے اور یہ ایک سال تک مدار میں موجود رہے گا۔اس ٹیکنالوجی کی کامیابی سے ایسے خلائی جہازوں کا راستہ کھلے گا جو سورج کی روشنی یا پھر زمین سے لیزر شعاعوں کے ذریعے خلا میں سفر کرتے رہیں گے؛ یہ جہاز وہاں تک پہنچ سکیں گے جس کا تصور بھی نہیں کیا جاسکتا۔ سیل ٹو نامی جہاز کو اسٹیفن ہاکنگ نے بھی بہت امید افزا قرار دیا تھا کیونکہ ایسے ہلکے پھلکے بادبانی خلائی جہاز بہت طویل سفر طے کرسکیں گے۔وقت کے ساتھ ساتھ ان کی رفتار بڑھتی جائے گی اور یوں نظری طور پر یہ روشنی کی رفتار کے کچھ حصے تک کی رفتار حاصل کرسکیں گے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب

      "گلیکسی اَن پیکڈ ڈیوائسز لانچ سے پہلے لیک ہو گئیں۔”

      لاہور میں ٹریفک کی نگرانی کے لیے اے آئی سے چلنے والا ڈرون سسٹم متعارف کروا دیا گیا۔

      تازہ ترین

      ارلنگ ہالینڈ کا پونی ٹیل اشتہار پر نارویجین ایئرلائن کے خلاف مقدمہ

      جم کیری کی خاموش محبت شادی کے بندھن میں بندھ گئی

      پاکستان میں سونے کی قیمت پھر کریش 10 گرام سونا 3.5 لاکھ روپے کا ہوگیا

      وزیراعظم شہباز شریف کا نجی شعبے کو برآمدات بڑھانے میں قائدانہ کردار ادا کرنے پر زور

      سوات زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 4.2 ریکارڈ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.