Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • خان کی جیل منتقلی بارے نیا دعویٰ منیب فاروق کا انکشاف
    • آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ
    • ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں سے میرا کوئی تعلق نہیں: بابر اعظم
    • پاکستان کی ملائیشیا کو 5-2 سے شکست جونیئر ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں رسائی
    • عاقب جاوید پاکستان کرکٹ ٹیم مسائل کی بڑی وجہ،منفی پروپیگنڈہ بند کریں:جیسن گلیسپی
    • عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے
    • اقوام متحدہ کا اسرائیل کو جنوبی شام پر حملے روکنے کا مطالبہ
    • جیسن گلیسپی کا انکشاف PCB اب بھی ہزاروں ڈالر کا مقروض
    • پاکستان عمان تجارت گوادر اور صحار کو جوڑنے کا منصوبہ
    • کیف پر روسی میزائل و ڈرون حملہ، 2 افراد ہلاک
    • زینگ وین کا سنسنی خیز کم بیک سابق چیمپئن ایگا سویاتیک کو اپ سیٹ کردیا
    • پاکستان ٹرافی جیتنے کی صلاحیت رکھتا ہے: وہاب ریاض
    • آبنائے ہرمز میں بحران، عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 100 ڈالر کے قریب
    • اسرائیلی فورسز کی مقبوضہ مشرقی بیت المقدس کے علاقوں میں کارروائیاں
    • کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے
    • پٹرول 12.90 روپے مہنگا نئی قیمت 358.77 روپے فی لیٹر
    • اسپورٹس صحافی ثناء اللہ نے ڈائریکٹر میڈیا پی سی بی کی کلاس لے لی
    • امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط
    • کیون پیٹرسن انگلینڈ کے وائٹ بال مینٹور مقرر
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    رنبیرکپور،ارجن کپور،شاہدکپور،دیپکاپڈکون،ملائکہ اور کرن جوہرنشے میں مدہوش دکھائی دیئے

    By Daily Khabrainاگست 1, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی(ویب ڈیسک) کرن جوہر کی پارٹی میں دپیکا ، ملائکہ سمیت کئی بالی وڈ سٹارز کی نشے میں دھت ویڈیو پر سوشل میڈیا میں گرماگرم بحث ، حال ہی میں بالی وڈ کے ڈائریکٹر اور پروڈیوسر کرن جوہر کے گھر میں منعقد کی گئی ایک پارٹی کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے جس کے بارے میں کہا جارہاہے کہ اس میں کئی بالی وڈ سٹارز کو مبینہ طور پر نشے کی حالت میں دیکھا جاسکتا ہے، اس ویڈیو میں دپیکا پڈوکون، رنبیرکپور،ارجن کپور، ملائکہ اروڑہ اور شاہد کپور سمیت انڈین فلم انڈسٹری کے کئی چہروں کو دیکھا جاسکتا ہے، یہ ویڈیو کرن جوہر نے اپنی ذاتی انسٹاگرام اکاﺅنٹ سے شیئر کی جس کو بعد میں انڈیا کے رکن اسمبلی مجندرسرسا نے ٹوئٹر پر شیئر کیا، انہوں نے اس کے ساتھ لکھا”افسانہ بمقابلہ حقیقت“ دیکھیں کس طرح بالی وڈ کے بڑے نام اپنی نشے کی حالت کو فخر کیساتھ دکھا رہے ہیں، میں منشیات کیخلاف اپنی آواز بلند کرتا ہوں اور اگر آپ مجھ سے متفق ہیں تو میری ٹویٹ کو ری ٹویٹ کریں، منجند رسرسا کی جانب سے یہ ویڈیو شیئر کرنے پر کانگریس رہنما ملنددیوڑابالی ووڈ سٹارز کا دفاع کرنے میدان میں آگئے، انہوں نے ٹوئٹر پر لکھا”میری بیوی بھی اس پارٹی میں موجود تھی، وہاں کسی نے منشیات کا استعمال نہیں کیا اس لئے جھوٹ پھیلانے اور ان لوگوں کو بدنام کرنے کا سلسلہ بند کیا جائے جنہیں آپ نہیں جانتے، انہوںنے اپنی ٹویٹ میں منجندرسرسا سے معافی مانگنے کا مطالبہ بھی کیا ، تاہم منجندر سرسا نے اپنی ایک اور ٹویٹ میں معافی مانگنے سے صاف انکار کردیا، اس ویڈیو کے منظر عام پر آئے کے بعد سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے غصے کا اظہار کیا گیا ہے، پریانکا مشرا نے لکھا، یہ نوجوان طبقے کیلئے مثال ہیں اور پھر ہم پوچھتے ہیں کہ لوگ قدامت پسند اور بے کارکیوں بن رہے ہیں، دیپکایادیونامی صارف نے لکھا کہ بالی وڈاداکار منشیات استعمال کررہے تھے یا نہیں اس بارے میں ثبوت سامنے آنے چاہئیں، ہمیں اپنے معاشرے کو بچانا ہوگا، انکورمتر جانے بالی وڈ سٹارز پر آیا سارا غصہ ملنددیوڑا پر نکال دیا اور مطالبہ کیا کہ کانگریس انہیں اپنی جماعت سے نکال باہر کرے، ایک اور صارف نے حیرت کا اظہار کرتے ہوئے لکھا ، دیپکا کیسے منشیات کااستعمال کرسکتی ہیں، جبکہ وہ فلم کے سین تک کیلئے سگریٹ نہیں پیتی ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے

      لندن میں ایما بیگ اور صبا قمر کی ملاقات تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر چھا گئیں

      جمال شاہ نے سابق اہلیہ فریال گوہر کے تشدد کے الزامات مسترد کردیے، ’’ہم مہذب انداز میں الگ ہوئے‘‘

      تازہ ترین

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.