تازہ تر ین

اداکارہ ثناءجاوید نے آخر کار ٹوئٹر جوائن کر لیا

کراچی(ویب ڈیسک)اداکارہ ثناءجاوید نے اپنے مداحوں سے رابطے کےلئے بالآخر سماجی رابطے کا معروف پلیٹ فارم ٹوئٹر جوائن کر لیا۔اب تک اداکارہ کا آفیشل اکاﺅنٹ صرف فیس بک اور فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر تھا لیکن اب سے وہ ٹوئٹر اکاو¿نٹ کے ذریعے بھی سب سے رابطے میں رہیں گی۔ثناءجاوید نے انسٹاگرام پر اپنے ٹوئٹر پروفائل کی تصویر شیئر کی اور لکھا کہ آخرکار ٹوئٹر جوائن کرلیا ہے۔ادکارہ نے مداحوں کو بطور ٹوئٹر فالوورز دیکھنے کی امید کا بھی اظہار کیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain