Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پیٹرول مہنگا ہونے کی وجہ صرف عالمی حالات نہیں حکومتی نااہلی بھی ہے: شاہد آفریدی
    • بحرین کا ایران سے آبنائے ہرمز اجلاس میں شرکت سے انکار
    • عاجزی اپناو خود کو فٹ رکھو رضا اللہ کو سابق پاکستانی بلے باز محمد یوسف کی نصیحت
    • سونا 5 لاکھ روپے فی تولہ سے نیچے رہنے کا امکان
    • کانگو میں ایبو لا کے 7ہزار کیسز سیتجاوز3398 ہلاکتیں ہو گئیں
    • مصر’ الجزائر’امارات کے وزرائے خارجہ میں علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
    • نور مقدم قتل کیس ظاہر جعفرکی صدارتی معافی کی درخواست
    • انگلینڈ سے 3-0 شکست، بابر اعظم نے بڑے جائزے کا عندیہ دے دیا
    • فرانس میں ٹرین پٹری سے اتر گئی، 44 افراد زخمی
    • حوثیوں کا باب المندب کے اسٹریٹجک جزیرہ میون پر کنٹرول
    • kpk 26اضلاع ہارڈ ایریا قرار افسران کیلئے 250 فیصد سیکیورٹی الائونس منظور
    • لاہور سیالکوٹ گوجرانوالہ گجرات نارواوال شیخوپور اور دیگر شہروں میں بارش متوقع
    • ٹرمپ کی نائن الیون حملے ایران سے جوڑنے کی کوشش
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیائ سے محروم
    • روس کا ایٹمی ہتھیاروں کا رخ لتھوانیا کی جانب کرنے کی دھمکی
    • پاکستان کے61ویں یوم دفاع و شہدا کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا
    • دستاویزی فلم میں غزہ میں مصنوعی ذہانت سے ہونیوالے قتل کے شواہد، اسرائیلی فوج کی تردید
    • پٹرول کی بڑھتی قیمتیں’ایک بار پھر مہنگائی کے نئے طوفان کا خطرہ
    • قشم کے قریب ایرانی بحری جہاز پر حملہ ایک شخص جاں بحق، 3 زخمی
    • اے سی خراب’ جنرل ہسپتال کی سنٹرل لیب میں سپیشل کیمسٹری مشین بند
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ملک حالت جنگ میں ہے، غیرمسلموں کے شو قابل مذمت ہیں،میلوڈی کوئین شاہدہ منی، گلوکارہ سارہ رضا خان، فیشن ڈیزائنر درشہوار کی چینل ۵ سے خصوصی گفتگو

    By Daily Khabrainاگست 21, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(شوبز رپورٹر) میلوڈی کوئین شاہدہ منی نے چینل ۵ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے بھی اس ایوارڈ کیلئے کہا گیا تھا مگر میں اپنے ایس ایم پروڈکشن کے شو میں مصروف تھی اور میں معذرت کرلی تھی میں اتنا نہیں جانتی کہ وہاں پر کیا ہوا اور نہ ہی کیا کچھ دیکھ سکی کیونکہ میں پہلے بھی کبھی اس قسم کے شوز میں نہیں گئی سب کی اپنی Personal life ہے مرضی ہے کسی کو صحیح یا غلط نہیں کہہ سکتی ہر کسی کو اپنا اچھا برا سوچنا چاہیے اور دیکھنا چاہیے مجھے کسی کے بارے میں کوئی حق نہیں کہ میں کوئی بات کروں اتنا جانتی ہوں کہ میں نہیں گئی اور میری ایک عادت ہے کہ جب تک میں کسی کو جان نہ لوں میں تب تک Trustنہیں کرتی اور اکیلی سفر بھی نہیں کرتی میں صرف اپنے شوہر کے ساتھ سفر کرتی ہوں گلوکارہ سارہ رضا خان نے خبریں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی طرح کے اچیومنٹ ایوارڈز ہوں اور وہ اچیومنٹ کو نہ ملیں میرے خیال سے پاکستانی کمیونٹی کا کوئی بھی شو ہو اور Non Dressing ہو اور غیر متعلقہ لوگوں کوا یوارڈز دیئے جائیں تو میں ان کو کبھی بھی Aprciateنہیں کروں گی بلکہ اس کی مذمت کروں گی۔ جبکہ فیشن ڈیزائنر درشہوار نے خبریں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت جب ملک امن کی جنگ لڑ رہا ہے اور ہمارے فنکار غیر مسلموں کے ساتھ مل کر ایسے شوز کررہے ہیں جو قابل مذمت ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ماہرہ خان نے حمل کی خوشخبری سنا دی

      کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے

      لندن میں ایما بیگ اور صبا قمر کی ملاقات تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر چھا گئیں

      تازہ ترین

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.