Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پیٹرول مہنگا ہونے کی وجہ صرف عالمی حالات نہیں حکومتی نااہلی بھی ہے: شاہد آفریدی
    • بحرین کا ایران سے آبنائے ہرمز اجلاس میں شرکت سے انکار
    • عاجزی اپناو خود کو فٹ رکھو رضا اللہ کو سابق پاکستانی بلے باز محمد یوسف کی نصیحت
    • سونا 5 لاکھ روپے فی تولہ سے نیچے رہنے کا امکان
    • کانگو میں ایبو لا کے 7ہزار کیسز سیتجاوز3398 ہلاکتیں ہو گئیں
    • مصر’ الجزائر’امارات کے وزرائے خارجہ میں علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
    • نور مقدم قتل کیس ظاہر جعفرکی صدارتی معافی کی درخواست
    • انگلینڈ سے 3-0 شکست، بابر اعظم نے بڑے جائزے کا عندیہ دے دیا
    • فرانس میں ٹرین پٹری سے اتر گئی، 44 افراد زخمی
    • حوثیوں کا باب المندب کے اسٹریٹجک جزیرہ میون پر کنٹرول
    • kpk 26اضلاع ہارڈ ایریا قرار افسران کیلئے 250 فیصد سیکیورٹی الائونس منظور
    • لاہور سیالکوٹ گوجرانوالہ گجرات نارواوال شیخوپور اور دیگر شہروں میں بارش متوقع
    • ٹرمپ کی نائن الیون حملے ایران سے جوڑنے کی کوشش
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیائ سے محروم
    • روس کا ایٹمی ہتھیاروں کا رخ لتھوانیا کی جانب کرنے کی دھمکی
    • پاکستان کے61ویں یوم دفاع و شہدا کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا
    • دستاویزی فلم میں غزہ میں مصنوعی ذہانت سے ہونیوالے قتل کے شواہد، اسرائیلی فوج کی تردید
    • پٹرول کی بڑھتی قیمتیں’ایک بار پھر مہنگائی کے نئے طوفان کا خطرہ
    • قشم کے قریب ایرانی بحری جہاز پر حملہ ایک شخص جاں بحق، 3 زخمی
    • اے سی خراب’ جنرل ہسپتال کی سنٹرل لیب میں سپیشل کیمسٹری مشین بند
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    فنکاروں کی وزیراعظم سے مقتول ریحان کے والدین کو انصاف دلانے کی اپیل

    By Daily Khabrainاگست 21, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی(ویب ڈیسک) شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے فنکاروں نے وزیراعظم سےدرخواست کی ہے کہ کراچی کے 15 سالہ ریحان کو شدید تشدد کے بعد قتل کرنے والے حیوان نما ملزمان کو سزا دے کر ریحان کو انصاف دلایا جائے۔چند روز قبل کراچی میں دلخراش واقعہ پیش آیا جب خدا داد کالونی کے رہائشی 15 سالہ ریحان کو چند افراد نے چوری کے شبہے میں اس قدر تشدد کا نشانہ بنایا کہ وہ اپنی جان کی بازی ہار گیا۔ اس واقعے نے پورے پاکستان کو جھنجھوڑ کر رکھ دیاہے اور لوگ انصاف کی فراہمی پر ناکامی اور ملک میں قانون کی عدم دستیابی پر حکومت پر تنقید کررہے ہیں۔پاکستانی فنکاروں نے بھی 15 سالہ ریحان کو تشدد کا نشانہ بنانے والے ملزمان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے ملک میں رائج جنگل کے قانون کے خلاف آواز اٹھائی ہے اور حکومت سے ریحان کو انصاف دلانے کی اپیل کی ہے۔اداکارہ ماہرہ خان نے ٹوئٹر پر افسوس کا اظہارکرتے ہوئے لکھا یہ لوگ کسی بچے کے ساتھ ایسا کس طرح کر سکتے ہیں؟ یہ لوگ کس طرح اس لڑکے پر اتنا تشدد کرکے اسے قتل کرسکتے ہیں؟ کیا وہاں کوئی ایک شخص بھی نہیں تھا جو یہ سب روک سکتا؟ ہم اتنے خونی بن چکے ہیں کہ ہم کسی پر تشدد کرنے کی ویڈیو بڑے آرام سے ریکارڈ کررہے ہوتے ہیں۔


    اداکارہ اقرا عزیز نےاس واقعے پر افسوس کرنے کے بجائے حکومت سے سوال کیا ہے کہ ہمیں بتائیں اس طرح کے واقعات پر ملزمان کو کیا سزا دی جاتی ہے۔ اقراعزیزنے کہا سب لوگ سوگ منارہے ہیں کہ دیکھو بیچارے ریحان کے ساتھ یہ کیسے ہوگیا صرف 700 روپے کے لیے۔ سب لوگ اس واقعے پر تعزیتی ٹوئٹس کررہے ہیں لیکن میرا سوال یہ ہے کہ اس مسئلے کا حل کیا ہے؟اقرا نے کہا جب ویڈیو سامنے آئی ہے تو ریحان پر تشدد کرنے والے لوگوں کو جلد سے جلد سے سزاد یں اور تمام لوگوں کو بتائیں کہ ایسا کرنے پر کیا سزا دی جاتی ہے۔ورنہ ایسے ہی بچے چند جانوروں کی فرسٹریشن کا شکار ہوکر مرتے رہیں گے اور ہم ایک کے بعد ایک سوگ مناتے رہیں گے۔ یہ گینگز آف واسع پور یامرزا پور نہیں کہ جو چاہو کرلو یہ نیا پاکستان ہے۔ عمران خان بتائیں سب کو۔

    اداکارہ ارمینا خان نے بھی اس واقعے پر غصے کا اظہار کرتے ہوئے اور ملک میں انصاف اور قانون کے معاملے پر برتے جانے والے امتیازی سلوک کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ریحان کو مسلسل دو گھنٹوں تک تشدد کا نشانہ بنایاجاتارہا یہاں تک کہ اذان کی آواز آنے پر بھی وہ لوگ نہیں ر±کے۔ بچے تمہارا قصور صرف یہ تھا کہ تم ایک غریب گھر میں پیدا ہوئے۔

    واضح رہے کہ چند روز قبل سوشل میڈیا پر کراچی کے علاقے بہادر آباد میں ایک لڑکے کو برہنہ کرکے تشدد کرنے کی ویڈیو منظرِعام پر آئی تھی، جس میں اس لڑکے کو جالیوں سے باندھ کر تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا تھا اور پھر جبری طور پر اس سے ویڈیو بیان بھی لیا گیا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ماہرہ خان نے حمل کی خوشخبری سنا دی

      کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے

      لندن میں ایما بیگ اور صبا قمر کی ملاقات تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر چھا گئیں

      تازہ ترین

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.