Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • 53 روز بعد مظفرآباد میں انٹرنیٹ سروس بحال
    • آئی سی سی رینکنگ: پاکستان دوسرے نمبر پر برقرار
    • کربلا میں اربعین موکب کے قریب امریکی فضائی حملہ
    • پاکستان نے چین کا 1.4 ارب ڈالر قرض واپس کر دیا، ری فنانسنگ چند ہفتوں میں متوقع
    • ارشد ندیم کامن ویلتھ گیمز کے جیولن تھرو فائنل کے لیے کوالیفائی کر گئے
    • پاکستان نے بنگلہ دیش کو شکست دے کر مینز والی بال چیمپئن شپ اپنے نام کر لی
    • جو روٹ انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مقرر
    • اسٹیفن فلیمنگ انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ مقرر
    • اروبا مرزا نے ثاقب چدھڑ کے ساتھ مبینہ چیٹ شیئر کر دی، سوشل میڈیا پر ہلچل مچ گئی
    • "پاکستان کا ‘اینٹی کاکروچ اسپرے’ اتنا مؤثر ہے کہ یہاں کوئی کاکروچ نہیں بچا، پاکستان کا بھارت سے موازنہ نہیں کیا جا سکتا، ہر ملک کے اپنے حالات اور ڈائنامکس ہوتے ہیں۔” — اعجاز الحق
    • کویتی وزیرِ خارجہ شیخ جراح جابر الاحمد الصباح کی جی ایچ کیو میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات
    • لٹن داس بنگلہ دیش کی ون ڈے ٹیم کے نئے کپتان مقرر
    • ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز کے انتظام سے متعلق تجاویز کا تبادلہ
    • امریکا اور سعودی عرب کے فضائی حملوں میں کم از کم 20 عراقی جنگجو ہلاک
    • وسیم اکرم نے کراچی میں گمشدہ پالتو کتے کی تلاش پر ڈھائی لاکھ روپے انعام کا اعلان کر دیا
    • ایران کو جلد چینی ساختہ فضائی دفاعی میزائل نظام ملنے کا امکان
    • ایلون مسک کی دولت میں 50 فیصد سے زائد کمی، مالیت 1.45 ٹریلین ڈالر سے گھٹ کر 715 ارب ڈالر رہ گئی
    • پی سی بی ستمبر میں قذافی اسٹیڈیم میں نیا کرکٹ میوزیم کھولے گا
    • پاکستانی کوہ پیماؤں نے تاریخ رقم کر دی، ہندوکش کی 7,050 میٹر بلند تھالو زوم چوٹی سر کر لی
    • ثاقب چدھڑ کا عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ طوبیٰ انور کو آئی فون گفٹ کرنے کی پیشکش
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    لندن شو افسوسناک ، قادیانی اسلام کے نام پر دو نمبری کرتے ہیں : چوہدری ظہرالدین ، کشمیر ایشو جاری ، ایسے موقع پر شو قابل مذمت : بشریٰ بٹ ، کشمیریوں کیساتھ ہیں اس وقت یہ شو منعقد کروانے کا وقت نہیں : حبیب ملک ، کشمیر ہمارا گھر جہاں اسوقت آگ لگی ہے ایسے میں یہ شو تکلیف دہ ہے : نیلم حیا کی چینل ۵ سے گفتگو

    By Daily Khabrainاگست 22, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (لیڈی رپورٹر) ن لیگ کی ایم پی اے بشریٰ بٹ نے خبریں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہمارے ملک میں قادیانیوں کا ایشو چل رہا ہے وقت دیکھنا چاہیے کہ کیا ہم Affordکرسکتے ہیں یہ فساد پیدا کرنے والی بات ہے اور اب جب اس وقت ہم مسئلہ کشمیر کے دور سے گزر رہے ہیں بہت نامناسب تھا اور یہاں سے جتنے لوگ گئے تھے ان کو سوچنا چاہیے تھا کہ ہمارا ملک کس موقع پر کھڑا ہے ہمیں ایک یکجہتی کا مظاہرہ کرنا ہے جبکہ ن لیگ کے ایم پی اے صہیب ملک نے کہا کہ ہم سب کو ایک قوم یہ سوچنا چاہیے کہ اس وقت کشمیری بہن بھائیوں کو ہماری ضرورت ہے لندن میں ایسا شو ہونا انتہائی افسوسناک ہے ہمارے فنکار یا جو کوئی بھی پاکستان سے گیا ہے میں اس کی بھرپور مذمت کرتا ہوں تحریک انصاف کی ایم پی اے نیلم حیات نے خبریں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم کشمیر کو اپنے گھر کا مسئلہ سمجھتے ہیں اگر ہماری گھر میں آگ لگی ہو تو ہم کوئی اس طرح کا کام کریں گے یہ جو شو ہوا بہت بری بات ہے اور میں اس کی بھرپور مذمت کرتی ہوں تحریک انصاف کے سینئر وزیر چودھری ظہیرالدین نے خبریں سے خصوصی طور پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قادیانیوں نے جو بھی شو کروایا ہے وہ غیر مسلم لوگ ہیں انہوں نے ہمیشہ اسلام کے نام پر دو نمبری کی ہے ہمارے ملک میں وہ غیرمسلم ہیں ان کے ہر شو کی میں مذمت کرتا ہوں یہ ایک ایسی کارروائی ہے جس سے ہر کسی کو شرمسار ہونا چاہیے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      کربلا میں اربعین موکب کے قریب امریکی فضائی حملہ

      پاکستان نے چین کا 1.4 ارب ڈالر قرض واپس کر دیا، ری فنانسنگ چند ہفتوں میں متوقع

      اروبا مرزا نے ثاقب چدھڑ کے ساتھ مبینہ چیٹ شیئر کر دی، سوشل میڈیا پر ہلچل مچ گئی

      تازہ ترین

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.