Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات
    • خان کی جیل منتقلی بارے نیا دعویٰ منیب فاروق کا انکشاف
    • آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ
    • ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں سے میرا کوئی تعلق نہیں: بابر اعظم
    • پاکستان کی ملائیشیا کو 5-2 سے شکست جونیئر ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں رسائی
    • عاقب جاوید پاکستان کرکٹ ٹیم مسائل کی بڑی وجہ،منفی پروپیگنڈہ بند کریں:جیسن گلیسپی
    • عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے
    • اقوام متحدہ کا اسرائیل کو جنوبی شام پر حملے روکنے کا مطالبہ
    • جیسن گلیسپی کا انکشاف PCB اب بھی ہزاروں ڈالر کا مقروض
    • پاکستان عمان تجارت گوادر اور صحار کو جوڑنے کا منصوبہ
    • کیف پر روسی میزائل و ڈرون حملہ، 2 افراد ہلاک
    • زینگ وین کا سنسنی خیز کم بیک سابق چیمپئن ایگا سویاتیک کو اپ سیٹ کردیا
    • پاکستان ٹرافی جیتنے کی صلاحیت رکھتا ہے: وہاب ریاض
    • آبنائے ہرمز میں بحران، عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 100 ڈالر کے قریب
    • اسرائیلی فورسز کی مقبوضہ مشرقی بیت المقدس کے علاقوں میں کارروائیاں
    • کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے
    • پٹرول 12.90 روپے مہنگا نئی قیمت 358.77 روپے فی لیٹر
    • اسپورٹس صحافی ثناء اللہ نے ڈائریکٹر میڈیا پی سی بی کی کلاس لے لی
    • امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    رواں سال سب سے زیادہ کمائی کرنے والی اداکارائیں

    By Daily Khabrainاگست 26, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاس اینجلس(ویب ڈیسک) امریکی جریدے فوربز نے رواں سال سب سےز یادہ کمائی کرنے والی اداکاراو¿ں کی فہرست جاری کی ہے۔ اس فہرست میں اداکاراو¿ں کی فلموں کی کمائی کے علاوہ مختلف اشتہارات اور برانڈز کے ساتھ پارٹنر شپ اورخود کے بزنس کی آمدنی بھی شامل ہے۔
    سکارلٹ جانسن


    معروف امریکی جریدے فوربز کی جانب سے جاری کی جانے والی سالانہ فہرست کے مطابق ہالی ووڈ کی کامیاب ترین اوینجرز سیریز اوربلیک وڈو سمیت متعدد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی نامور ہالی ووڈ اداکارہ اسکارلٹ جانسن نے رواں سال 56 ملین ڈالرز کماکر سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔
    صوفیہ ورگارا


    نامور امریکی اداکارہ، ماڈل اور کامیڈین صوفیہ ورگارا فوربز کی فہرست میں 44.1 ملین ڈالرز کماکر دوسرے نمبر پر شامل ہیں۔
    ریسے ودرسپون


    امریکی اداکارہ و پروڈیوسر اور بزنس وومن ریسے ودر سپون نے رواں سال 35 ملین ڈالرز کمائے ہیں اورامیر ترین اداکاراو¿ں میں تیسرے نمبر پرشامل ہوگئی ہیں۔
    نکول کڈمین


    آسٹریلین امریکی اداکارہ نکول کڈمین کا شمار ہالی ووڈ کی مقبول ترین اداکاراﺅں میں ہوتا ہے۔ نکول کڈمین اداکارہ کے ساتھ کامیاب پروڈیوسر بھی ہیں اور اکیڈمی سمیت متعدد ایوارڈز اپنے نام کرچکی ہیں۔ اداکارہ نکول کڈمین نے رواں سال 34 ملین ڈالرز کمائے ہیں۔
    جینیفر آنسٹن


    ہالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ، پروڈیوسر اور بزنس وومن جینیفر آنسٹن 28 ملین ڈالرز کے ساتھ فہرست میں پانچویں پوزیشن پر براجمان ہیں۔
    کیلی کوکو


    امریکی اداکارہ وپروڈیوسر کیلی کرسٹین کوکو نے رواں سال 25 ملین ڈالرز کمائے ہیں اور چھٹی پوزیشن حاصل کی ہے۔
    ایلزبتھ موز


    ہالی ووڈ کے کئی مقبول ترین ٹی وی سیریلز میں کام کرنے والی اداکارہ ایلزبنتھ موز ایمی اور گولڈن گلوب سمیت کئی ایوارڈز اپنے نام کرچکی ہیں۔ ایلزبتھ نے رواں سال 24 ملین ڈالرز کمائے ہیں۔
    مارگٹ روبی


    آسٹریلین اداکارہ و فلم پروڈیوسر مارگٹ روبی نے فلم و اشتہارات کی مد میں رواں سال 23.5 ملین ڈالرز کمائے ہیں اور فہرست میں آٹھویں نمبر پر براجمان ہیں۔
    شارلیز تھرون


    جنوبی افریقا سے تعلق رکھنے والی امریکن اداکارہ و پروڈیوسر شارلیز تھرون نے رواں سال 23 ملین ڈالرز کمائے ہیں۔
    ایلن پومپیو


    نامور ہالی ووڈ اداکارہ، پروڈیوسر اور ہدایت کارہ ایلن پومپیو کا شمار ٹی وی کی سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکاراو¿ں میں ہوتاہے۔ فوربز کے مطابق انہوں نے رواں سال 22 ملین ڈالرز کی کمائی کی ہے اور دسویں نمبر پر شامل ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے

      لندن میں ایما بیگ اور صبا قمر کی ملاقات تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر چھا گئیں

      جمال شاہ نے سابق اہلیہ فریال گوہر کے تشدد کے الزامات مسترد کردیے، ’’ہم مہذب انداز میں الگ ہوئے‘‘

      تازہ ترین

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.