تازہ تر ین

صباقمرکا لباس انتہائی قابل اعتراض،سوشل میڈیا اداکارہ کے تازہ فوٹو شوٹ پر آگ بگولا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اداکارہ صباقمر کو اپنے نئے فوٹو شوٹ پر تنقید کا سامنا کرنا پڑگیا۔اداکارہ صباقمر کی سوشل میڈیا پر نئے فوٹو شوٹ کی تصویر جاری ہونے کے بعد ان کو کڑی تنقید کا سامنا ہے، اس سلسلے میں ناقدین نے ان کی زیب تن لباس کو ناپسندیدہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ صبا قمر اپنے ملک کی کس طرح کی نمائندگی کررہی ہیں اورآجکل کی لڑکیوں کو کیا ترغیب دے رہی ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain