Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کاملہ ہیرس کا غزہ میں اسرائیل کے وحشیانہ مظالم رکوانے میں کوتاہی کا اعتراف
    • ڈائریکٹر محکمہ موسمیات پاکستان عالمی موسمیاتی تنظیم میں مستقل مندوب مقرر
    • چیک پوسٹ حملہ میں کانسٹیبل شہید،دہشت گرد زاہد گل مار ا گیا
    • بنکاک:وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کینیڈا کے سیکرٹری آف سٹیٹ رندیپ سارل سے باہمی سرمایہ کاری کے حوالے سے اجلاس میں شریک ہیں۔
    • ایک ہزار ڈرونز سے حملے، پوتن کا مقصد یوکرین کا مکمل خاتمہ ہے: زیلنسکی
    • یک ہفتے میں 23 اشیا مہنگی 7 سستی 21 کے نرخ مستحکم سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 11.38 فیصد ہو گئی
    • تھائی ملکہ آئس ہاکی چمپئن شپ میں شرکت کیلئے خود طیارہ اڑا کر جاپان پہنچ گئیں
    • قومی اسمبلی نے انتخابی اصلاحات کمیٹی کے قیام کیلئے سپیکرقومی اسمبلی کو اختیار دینے کی تحریک کی منظوری دے دی
    • پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا چارٹ
    • کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی کو نئی دہلی میں طے شدہ احتجاج سے قبل حراست میں لے لیا’ ویڈیو وائرل
    • ابھیجیت دیپکے کو گرفتار کیاجارہاہے
    • بلوچستان پولیس کی اے ایس پی سامعہ سلیم خواتین کے عالمی دن پر مثال بن گئیں
    • پی ٹی آئی دہشتگردی کی حامی نہیں، جنگ میں فوج کے ساتھ ہیں: شوکت یوسفزئی
    • CDAکی صحافت دشمنی اسلام آبادکی قدیمی اخبار مارکیٹ سیل ترسیل نہ ہونے پر صحافی طبقوں کا شدیش احتجاج
    • پٹرول3.93 روپے سستا ڈیزل لکی قیمت برقرار
    • محمد عباس کی کمٹیٹر کی گاڑی کے تائر میں ہوا بھرواتےویڈیو وائرل
    • ہونٹوں کیساتھ کیا کر لیا نور بخاری کی تازہ تصاویر پر سب حیران
    • سیکرٹری متروکہ وقف املاک بورڈ ناصر مشتاق بابا گورونانک دیوجی کے 557 ویں جنم دن کے سلسلہ میں منعقدہ انتظامی اجلاس کی صدارت کررہے ہیں ‘ ڈپٹی سیکرٹری سادات شہباز خان’ ڈپٹی سیکرٹری سید فراز عباس اور دیگر افسران موجود ہیں۔
    • جیلوں میں گنجائش سے 90 فیصد زیادہ قیدی 75 فیسد انصاف کے منتظر
    • وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کا نواحی شہر بھارہ کہو ڈرگ مافیا کے نرغے میں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    دبئی میں راحت فتح علی خان کے میگا کنسرٹ کی تیاریاں شروع

    By Daily Khabrainاگست 26, 2019
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    دبئی (ویب ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ گائیک استاد راحت فتح علی خان کے متحدہ عرب امارات میں میوزک کنسرٹ کی تیاریاں شروع ہوگئی ہیں۔استاد راحت فتح علی خان کے پروڈیوسر، بزنس ڈائریکٹرز اور پی ایم ای کے سی ای او سلمان احمد نے ورلڈ ٹور کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ 27 دسمبر رواں سال کا سب سے بڑا شو ثابت ہوگا۔راحت فتح علی خان موسیقی کے میدان میں نت نئے تجربات کرتے رہتے ہیں، انھوں نے 2019کے عالمی ٹور کا آغاز متحدہ عرب امارات سے کیا تھا اور اب انھوں نے 27 دسمبر کو دبئی میں میگا ایونٹ کا اعلان کیا ہے۔ اس میگا ایونٹ میں 20ہزار موسیقی کے دلدادہ شرکت کرسکیں گے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ہونٹوں کیساتھ کیا کر لیا نور بخاری کی تازہ تصاویر پر سب حیران

      سحر ہاشمی پروڈیوسرز کے غیر پیشہ ورانہ رویے سے نالاں

      میری تصاویر اے آئی سے تبدیل کرنے سے گریز کیا جائے: یامی گوتم

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.