Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری سعودی عرب کے نامزد سفیر رجع نامی البدغامی اور فرانس کے نامزد سفیر جین نویل سے اسناد وصول کررہے ہیں۔
    • یورپی کمشنر کی غیر قانونی تارکین وطن کو روکنے کی پاکستانی کوششوں کی تعریف
    • خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی مستقل نہیں رہے گی: بلاول بھٹو
    • چکی محلہ ٹیکسلا ،نوجوان ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق
    • چیئرمین پی اے آر سی ڈاکٹر سید مرتضی حسن اندرابی ،پی اے آر سی کے بانی چیئرمین ڈاکٹر میاں امیر محمد ،ہلال امتیاز کے اعزاز میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس سے خطاب کررہے ہیں ۔
    • راولپنڈی،5 افرادگرفتار، چرس، شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • ہندو برادری کا مذہبی تہوار نوراتری جوش و خروش سے جاری
    • پی اے آر سی کیجانب سے بانی چیئرمین کے اعزاز میں تعزیتی اجلاس
    • حنا جاوید قتل کیس میں مقتولہ کے اہل خانہکا تشکیل کردہ کمیٹی پر اعتماد کا اظہار
    • جنڈ اٹک پولیس کی کارروائی منشیات فروشی میں ملوث 03 ملزمان گرفتار
    • تحصیل میں محکمہ مال کے انتظامی ڈھانچے اور پٹواریوں کی دستیابی بارے سوالات
    • بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کیلئے نئی منظوری درکار نہیں، نجکاری ڈویژن نے سینیٹ کمیٹی میں جواب جمع کرادیا
    • امریکی کسان کا 3 ہزار 156 پانڈ وزنی پمپکن اگانے کا عالمی ریکارڈ بننے کا امکان
    • انڈونیشین پائلٹ کی شہریت کے باعث اسرائیل نے ایتھوپین ائیرلائنزکے طیارے کو واپس بھیج دیا
    • اسلام آباد: وفاقی وزیر احسن اقبال کا چینی سرمایہ کاروں کے ساتھ گروپ فوٹو۔
    • دنیا سے جوڑیں احسن اقبال نے 100 ارب ڈالر برآمدات کا عملی راستہ پیش کر دیا
    • خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن کے طور پر نافذ کی: اعظم ندیر تارڑ
    • اے آئی ماڈلز خود کی نقل بنا کر انٹرنیٹ پر تباہی پھیلانے کے قریب پہنچ گئے، انتھروپک کی وارننگ
    • وارث خان پولیس کی کارروائی،قتل،اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم گرفتار
    • پنشن اور مراعات نہ دینے کیخلاف سابق جج جسٹس (ر) ظفر اقبال چوہدری کی درخواست خارج
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    شادی سادگی سے بھی ہوسکتی ہے ،منیب بٹ کی حمزہ اورنیمل کو مبارکباد پر سو شل میڈیا صارفین نے آڑے ہا تھوں لے لیا

    By Daily Khabrainاگست 27, 2019
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کراچی: (ویب ڈیسک)پاکستان میں طویل اور مہنگی ترین شادی کرنے کے لیے مشہور اداکار منیب بٹ کو حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور کو شادی کی مبارکباد دینا مہنگا پڑگیا۔اداکار حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور کو جہاں شوبز فنکاروں اور دوستوں کی جانب سے شادی کی مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے، وہیں اداکار منیب بٹ نے بھی دونوں کو مبارکباد سے نوازا۔ منیب بٹ نے انسٹاگرام پردونوں کو مبارکباد دیتے ہوئے لکھا ہمارے معاشرے میں نکاح کلچر کی ترویج دیکھ کر خوشی ہوئی، بے شک شادی کے بعد کی ز ندگی بہت حسین ہے۔

    تاہم منیب بٹ کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے حمزہ علی عباسی کو شادی کی مبارکباد دینے پر تنقید کا نشانہ بنایاجارہا ہے۔ صارفین انہیں طویل اور مہنگی ترین شادی کرنے کے لیے تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ شادی سادگی سے بھی ہوسکتی ہے، آپ بھی ایسے کرلیتے تو اچھی مثال قائم ہوجاتی

    ۔ایک اور صارف نے منیب بٹ پر طنز کرتے ہوئے لکھا دیکھو کہہ کون رہاہے جس نے اپنی شادی پر 50 فنکشنز کیے ہیں۔ کچھ لوگوں نے منیب بٹ کو شرم دلاتے ہوئے انہیں اور ان کی بیوی کو چھچھورا قرار دیا۔ فیصل رانا صارف نے کہا آپ بھی سادگی سے شادی کرلیتے نصیحتیں صرف دوسروں کے لیے کیوں؟حنا نامی خاتون نے لکھا ایمن اور منیب کو عجیب لگ رہاہوگاکہ یہ بھی کوئی شادی ہے جو ایک دن میں ختم ہوگئی اور لوگ اس شادی سے خوش بھی ہیں، ہماری شادی پورا مہینہ چلی تھی، جس پر نہ صرف لوگوں نے مزہ کیا بلکہ مذاق بھی اڑایا۔ شکر ہے ہر کوئی نیا نیا امیر نہیں ہوتا آپ دونوں کی طرح۔کچھ لوگوں نے منیب بٹ کے نکاح کلچر کی ترویج کے اسٹیٹس کو نشانہ بناتے ہوئے لکھا کہ ا?پ کی بات کا مطلب کیا ہے؟ ہمارے معاشرے اور مذہب میں نکاح کی روایت ہمیشہ سے قائم ہے، اور ہمارا مذہب ہمیں سادگی سیکھاتاہے۔

    کچھ لوگوں نے منیب بٹ پر طنز کرنے والے لوگوں کو کہا شادی کا مطلب ہے خوشی۔ اگر مہنگی شادی کرکے آپ کو خوشی ملتی ہے تو آپ ایسا ہی کریں اور اگر آپ کو سادگی سے شادی کرنا پسند ہے تو آپ سادگی سے کریں یہ آپ پر ہے۔

    طوبیٰ نامی خاتون نے بھی نیوٹرل رہتے ہوئے کہاہر کسی کی اپنی زندگی ہے ان کو (ایمن منیب کو)جیسا لگا انہوں نے کیا انہیں(حمزہ نیمل کو) جیسا لگا انہوں نے کہا ، ہر کسی کو بولنے کی عادت سی ہوگئی ہے۔

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      کِیَارا اور سدھارتھ کے گھر ایک بار پھر ننھے مہمان کی آمد متوقع

      ایڈ شیرن کے ٹور سے علیحدگی کے بعد میکلمور کا ’فری فلسطین‘ ٹور کا اعلان

      کترینہ کیف پر باڈی شیمنگ کا الزام ڈاکٹر اعجاز واریس کو تنقید کا سامنا

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.