تازہ تر ین

پاکستان فیشن انڈسٹری کی معروف ماڈل نے شادی کا اعلان کردیا

پاکستان فیشن انڈسٹری کی معروف ماڈل ایمان سلیمان نے سوشل میڈیا کے ذریعے پر اپنی شادی کا اعلان کردیا۔ماڈل ایمان سلیمان نے حال ہی میں انسٹاگرام پر ایک طویل پوسٹ کے ذریعے مداحوں کو شادی کی خبر سنائی۔ایمان سلیمان نے اپنی پوسٹ میں ایک مزاحیہ انداز اپناتے ہوئے بتایا کہ اب بہت جلد اپنے دوست سے شادی کریں گی۔اڈل نے کہا کہ میں اپنے دوست جمیل سے شادی کروں گی جو کہ ایک بہت اچھا لڑکا ہے اور ساتھ ہی ماڈل نے مداحوں کو دونوں کے لیے دعاکرنے کو بھی کہا۔معروف ماڈل ایمان سلیمان کی انسٹاگرام کی طویل پوسٹ سے اندازہ ہورہا ہے کہ یہ شادی کے فیصلے میں تذبذب کا شکار ہیں


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain