Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • مظفر آباد سمیت کشمیر بھر میں 4 روز سے انٹرنیٹ کی بندش
    • "روسی حملے، یوکرین میں 5 ہلاکتیں؛ امریکی ایلچیوں سے بات چیت مثبت رہی:زلنسکی
    • کیوبا میں زلزلہ شدت 6.1 فلوریڈا اور میکسیکو تک جھٹکے ، 150 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
    • جنوبی ایران زلزلے کے جھٹکے شدت 0۔5 ریکارڈ
    • پاکستان میں 11 جون سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
    • نائٹ کلب واقعے کے بعد بین اسٹوکس کی ٹیسٹ کپتانی خطرے میں
    • انڈونیشیا ملائشیا فلپائن میں زلزلہ شدت 7.8 ریکارڈ ،ہلاکتوں کا خدشہ
    • محرم الحرام سیکیورٹی پلان ترتیب پنجاب میں فوج رینجرز کے دستے نگرانی کریں گے
    • اسرائیلی حملے کا جواب ایران نے میزائل برسائے ہلاکتوں کا خدشہ
    • ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ بھارتی ہٹ دھرمی برقرار، کیپیٹر کار نیول پاکستانی کپتان سے انڈین کپتان نے ہاتھ نہیں ملایا
    • جی بی الیکشن میں پیپلز پارٹی کی کامیابی؛ وزیراعظم کی صدر زرداری اور بلاول کو مبارکباد
    • جی بی اے 6 ہنزہ میں پی ٹی آئی حمایت یافتہ نیک نام کریم نے میدان مار لیا
    • ایران کی طرف سے فائر میزائل ہمارے ائیر ڈیفنس سسٹم نے ناکارہ بنا دئیے اسرائیل کا دعوی
    • اسرائیل نے غزہ میں داخلے کے تمام راستے بند کردیے، امدادیں معطل
    • گلگت بلتستان انتخابات ، پیپلز پارٹی 10 ، مسلم لیگ ن 4 ، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ ایک، 6 نشستوں پر آزاد امیدوار کامیاب
    • تمباکو نوشی مثانے کے کینسر کے خطرے کو چار گنا تک بڑھا سکتی ہے، ماہرین صحت
    • دنیا کے سب سے بڑے بچھو کی 41 کروڑ برس قدیم باقیات دریافت
    • جل بائیڈن نے جو بائیڈن کی صحت سے متعلق تشویشناک تفصیلات شیئر کر دیں
    • اسرائیل کو آج رات جواب دے دیا، مشیر ایرانی سپریم لیڈر
    • ایران مزید میزائل نہ چلائے، مذاکرات کی میز پر واپس آئے، امریکی صدر
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    دبئی میں کاروباری سرگرمیاں 18 اپریل تک معطل رہیں گی

    By Daily Khabrainاپریل 7, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    دبئی(ویب ڈیسک) دبئی میں کورونا وائرس کی وبا کے باعث گزشتہ کئی ہفتوں سے کاروباری سرگرمیاں معطل ہیں۔ حکام کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ کاروباری مراکز کھولنے پر حالیہ پابندی میں مزید توسیع کر دی جائے گی۔ جس کے بعد مملکت میں 18 اپریل تک دکانیں اور دفاتر کھولنے پر پابندی ہو گی۔ ڈیپارٹمنٹ آف اکنامک ڈویلپمنٹ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ تجارتی سرگرمیوں پر پابندی میں توسیع کا فیصلہ کورونا وائرس کی روک تھام کی خاطر کیا جا رہا ہے۔حکومتی ادارے کے مطابق اس مدت کے دوران کچھ شعبوں کو کرفیو کی پابندی سے استثنیٰ حاصل ہو گا۔ تاہم جن شعبوں کو استثنیٰ حاصل ہے ان کے ملازمین کو ڈیوٹی کے لیے گھر سے باہر آنے کے لیے اپنے آجر یا ادارے کے سربراہ سے خصوصی اجازت نامہ حاصل کرنا ہو گا جو ہر وقت اس کے پاس ہونا چاہیے۔تاکہ سیکیورٹی حکام کی جانب سے طلب کیے جانے پر دکھایا جا سکے۔جبکہ اس اجازت نامے کے باعث ریڈار کی جانب سے کرفیو کی خلاف نوٹ کیے جانے کے بعد منسوخ تصور ہو گی۔ دبئی حکام کے مطابق ان شعبوں کے ملازمین پر کرفیو کی پابندی لازمی نہیں ہے۔ ہسپتال، کلینکس، فارمیسیز، سپر مارکیٹس، کریانہ شاپس، یونین کوآپریٹو آوٹ لیٹس، ریسٹورنٹس (صرف ہوم ڈلیوری کے لیے)، ادویہ بنانے اور فراہم کرنے والی کمپنیاں، پانی اور بجلی کے شعبے، پیٹرول اور گیس سٹیشنز، ڈسٹرکٹ کولنگ سروسز، ٹیلی کمیونیکیشن سیکٹر، میڈیا سیکٹر، ایئرپورٹس، ایئرلائنز، بندرگاہیں، شپنگ، کسٹمز ڈیوٹی، پبلک اینڈ پرائیویٹ سیکیورٹی سروسز، میونسپلٹی سروسز، کوڑا اٹھانے والے ملازمین، سیوریج اور سینی ٹیشن کا عملہ، پبلک ٹرانسپورٹ (صرف بسیں اور ٹیکسیاں)، کنسٹرکشن سیکٹر۔اس کے علاوہ جن تارکین وطن کو اگلے دو ہفتوں کے دوران ملک سے باہر جانا ہے، انہیں بھی ایئرپورٹ تک جانے کے لیے گورنمنٹ کی ویب سائٹ dxbpermit.gove.ae پر جا کر پرمٹ حاصل کرنا لازمی ہو گا۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    "روسی حملے، یوکرین میں 5 ہلاکتیں؛ امریکی ایلچیوں سے بات چیت مثبت رہی:زلنسکی

    کیوبا میں زلزلہ شدت 6.1 فلوریڈا اور میکسیکو تک جھٹکے ، 150 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

    جنوبی ایران زلزلے کے جھٹکے شدت 0۔5 ریکارڈ

    تازہ ترین

    جی بی الیکشن میں پیپلز پارٹی کی کامیابی؛ وزیراعظم کی صدر زرداری اور بلاول کو مبارکباد

    جی بی اے 6 ہنزہ میں پی ٹی آئی حمایت یافتہ نیک نام کریم نے میدان مار لیا

    گلگت بلتستان انتخابات ، پیپلز پارٹی 10 ، مسلم لیگ ن 4 ، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ ایک، 6 نشستوں پر آزاد امیدوار کامیاب

    ٹاور گرنے سے کرم میں بجلی 1 ہفتے سے معطل

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.