تازہ تر ین

سپر پاور امریکہ کرونا کے سامنے بے بس،ایک کروڑ 70 لاکھ بے روزگار

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) کرونا وائرس کے باعث امریکہ میں بیروزگاری کی تعداد میں اضافہ جاری ایک ہفتہ میں مزید 66لاکھ امریکی روزگار سے محروم ہوگئے واشنگٹن پوسٹ کے مطابق امریکہ میں کرونا وبا کے باعث ابتک ایک کروڑ 70لاکھ بیروزگار ہوچکے ہیں امریکی ماہر معیشت کرس ریپلے کے مطابق بیروزگاری کی شرح میں 15فیصد اضافہ ہوا ہے جو سخت دباﺅ کا باعث ہے امریکیوں تک حکومتی ریلیف پہنچنے کی رفتار بہت کم ہے جو حکومت کے دعوﺅں کے برعکس ہے درجنوں بیروزگار امریکیوں نے واشنگٹن پوسٹ کو بتایا کہ انہیں ابھی تک کوئی رقم نہیں ملی۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain