تازہ تر ین

گوریلا اور انسان،جا نور کی انو کھی دوستی کی تصاویر سو شل میڈیا پر وائرل

 

لاہور: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں انسانوں اور جانوروں کے درمیان انسیت کی خبریں متواتر سے پڑھنے کو ملتی رہتی ہیں، اسی طرح کی ایک اور خبر سامنے آئی ہے، خبر نے سب کو حیران کر دیا ہے، گوریلا اور انسان کی بے مثالی دوستی کے چرچے ہر جگہ موجود ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق افریقی ملک کانگو میں ایسا شخص بھی ہے جو ناصرف گوریلا کو اپنا بچہ سمجھتا ہے بلکہ ان کے ساتھ سیلفیز بھی بنواتا ہے۔خبر رساں ادارے کے مطابق ’پیٹرک سادیکی‘ نامی شہری گوریلا کیئر سینٹر میں ملازمت کرتا ہے جہاں اس نے تمام گوریلوں کو اپنا دوست بنالیا ہے، پیٹرک جانورں کیساتھ دن بھر کھیلنے کے علاوہ روزانہ تصویریں بھی بنواتا ہے۔

 

 


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain