Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email 20 مرتبہ گرینڈ سلامز ٹینس کے چیمپیئن راجر فیڈرر کا کہنا ہے کہ وہ 2021تک کھیل سے دور رہیں گے اس کی وجہ انہوں نے اپنے گھٹنے کی حالیہ سرجری بتائی جس کے باعث انہیں مکمل آرام کا مشورہ دیا گیا ہے۔