Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • دنیا بھر میں لاکھوں افراد آج نایاب سورج گرہن کا مشاہدہ کریں گے
    • سابق کرکٹر عاقب جاوید کی صاحبزادی عقبہ جاوید پیاگھرسدھار گی
    • پاکستانی شوٹرز کا شاندار کارنامہ، برٹش اوپن میں 13 تمغے جیت لیے، 7 طلائی تمغے شامل
    • بابر اعظم دو سال بعد دوبارہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹاپ 10 رینکنگ میں شامل ہو گئے۔
    • پاکستان کے محمد زبیر ٹیکن 8 کے عالمی چیمپئن بن گئے
    • خواجہ آصف: امریکا اور ایران ممکنہ امن معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں
    • پاکستان ویمنز نےایشین نیٹ بال چیمپئن شپ میں جنوبی کوریا کو 72-23 سے شکست دے دی
    • مغربی کنارے میں اسرائیلی چھاپے، فلسطینی صحافی سمیت 3 افراد گرفتار
    • پاکستانی طالبہ پری وش حکیم نے ایشین سائنس کیمپ میں سلور میڈل جیت لیا
    • ٹرمپ: میں ایران پر اعتماد نہیں کرتا، انہوں نے مجھ سے مسلسل جھوٹ بولا ہے
    • کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی گرل فرینڈ جارجینا روڈریگز سے شادی کر لی
    • قطر کی ایل این جی کھیپ آبنائے ہرمز کی رکاوٹ کے بعد پاکستان پہنچ گئی
    • پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ریسٹورنٹس کے لیے اسٹار ریٹنگ سسٹم متعارف کرانے کا منصوبہ
    • سائنسدانوں نے کائنات کاسب سے بڑا 2D نقشہ جاری کر دیا
    • پاکستانی روپیہ بڑی عالمی کرنسیوں کے مقابلے میں مضبوط
    • امریکا امیگریشن درخواستوں کے لیے آن لائن فائلنگ لازمی قرار
    • سونے کی قیمت پانچ دن میں 30 ہزار روپے بڑھ گئی، 4 لاکھ 60 ہزار کے قریب پہنچ گئی
    • پاکستان اور روس کامال بردار ٹرین سروس شروع کرنے کافیصلہ
    • WWE اسٹار جان سینا کی ابوظہبی آمد، میڈل ایسٹ فلم اینڈ کامک کون 2026 میں خصوصی شرکت
    • 14 اگست کو دنیا کے سامنے عسکری طاقت کا مظاہرہ کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ’ٹی ٹوئنٹی چیمپئنز لیگ کی بحالی کرکٹ کے فروغ میں اہم ثابت ہو سکتی ہے‘

    By Daily Khabrainجون 21, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ویب ڈیسک: پاکستان سپر لیگ کی متحرک ترین فرنچائز لاہور قلندرز نے ٹی ٹوئنٹی چیمپئنز لیگ کی بحالی کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کے ٹورنامنٹس کرکٹ کے فروغ کے لیے کافی اہم ثابت ہو سکتے ہیں۔

    برطانوی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ٹی ٹوئنٹی لیگز کی ٹاپ ٹیموں کے درمیان چیمپئنز لیگ کو ایک بار پھر کرایا جا سکتا ہے۔

    ادھر  انگلینڈ کی ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ اور انڈین پریمیئر لیگ کی ٹیموں نے بھی چیمپئنز لیگ کی بحالی کی حمایت کی ہے۔

    اسی طرح اب پاکستان سپر لیگ کی سب سے متحرک ٹیم لاہور قلندرز نے بھی اس آئیڈیا کی حمایت کر دی ہے۔

    اس حوالے سے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے پی ایس ایل ٹیم لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا نے کہا کہ کرکٹ کو اگر فٹبال کی طرح مشہور کھیل بنانا ہے تو فرنچائز کرکٹ کو فروغ دینا ہوگا اور اس ضمن میں چیمپئنز لیگ جیسا ٹورنامنٹ کافی اہم کردار ادا کرے گا۔

    انہوں نے کہا کہ چیمپئنز لیگ ٹی ٹوئنٹی میں آئی پی ایل اور پی ایس ایل کی ٹیموں کا بھی سامنا ہو سکتا ہے جو پاک بھارت انٹرنیشنل میچز کی طرح ہی ہائی وولٹیج میچ ہوگا۔

    ان کا کہنا تھا کہ چیمپئنز لیگ ٹائپ ٹورنامنٹ ڈومیسٹک سطح کے پلیئرز کو بھی انٹرنیشنل کرکٹ جیسا ہی ایکسپوژر دے گا جس سے کھلاڑی کی صلاحیتوں میں بھی نکھار آئے گا۔

    عاطف رانا نے تجویز دی کہ کرکٹ میں بھی فٹبال کی طرح کا ماڈل اپنایا جاسکتا ہے جس میں فرنچائز ٹیموں کے درمیان ریگولر مقابلے ہوں اور ملکوں کے درمیان دو طرفہ کرکٹ ٹیسٹ میچز اور ٹاپ لیول کے ٹورنامنٹس میں ہو جس سے انٹرنیشنل کرکٹ کی ویلیو اور بھی بڑھے گی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      سابق کرکٹر عاقب جاوید کی صاحبزادی عقبہ جاوید پیاگھرسدھار گی

      پاکستانی شوٹرز کا شاندار کارنامہ، برٹش اوپن میں 13 تمغے جیت لیے، 7 طلائی تمغے شامل

      بابر اعظم دو سال بعد دوبارہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹاپ 10 رینکنگ میں شامل ہو گئے۔

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.