Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لبنان، شام اور غزہ کے مقبوضہ علاقوں سے انخلا نہیں کریں گے:اسرائیلی وزیرِ دفاع
    • انمول عرف پنکی منشیات فروشی کے مقدمے سے بری
    • کرسٹیانو رونالڈو نے لیونل میسی کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے میسی سے اظہار یکجہتی کیا
    • زاوی ہرنینڈز نیدرلینڈز کےنئے فٹبال کوچ مقرر
    • رسل ویسٹ بروک کا این بی اے سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • چین کی میگلیو ٹرین نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا، صرف 5 سیکنڈ میں 800 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار
    • جولائی 2026دنیا کا ریکارڈ پر دوسرا گرم ترین مہینہ قرار
    • کولمبیا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 265 ہوگئی، 496 افراد تاحال لاپتا
    • ٹرمپ کا اعلان، وائٹ ہاؤس پریس سیکریٹری کیرولین لیویٹ عہدہ چھوڑ دیں گی
    • پاکستان نے بھارت کے خلاف باسمتی چاول کے ٹریڈ مارک کیس میں کامیابی حاصل کرلی
    • دنیا بھر میں لاکھوں افراد آج نایاب سورج گرہن کا مشاہدہ کریں گے
    • سابق کرکٹر عاقب جاوید کی صاحبزادی عقبہ جاوید پیاگھرسدھار گی
    • پاکستانی شوٹرز کا شاندار کارنامہ، برٹش اوپن میں 13 تمغے جیت لیے، 7 طلائی تمغے شامل
    • بابر اعظم دو سال بعد دوبارہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹاپ 10 رینکنگ میں شامل ہو گئے۔
    • پاکستان کے محمد زبیر ٹیکن 8 کے عالمی چیمپئن بن گئے
    • خواجہ آصف: امریکا اور ایران ممکنہ امن معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں
    • پاکستان ویمنز نےایشین نیٹ بال چیمپئن شپ میں جنوبی کوریا کو 72-23 سے شکست دے دی
    • مغربی کنارے میں اسرائیلی چھاپے، فلسطینی صحافی سمیت 3 افراد گرفتار
    • پاکستانی طالبہ پری وش حکیم نے ایشین سائنس کیمپ میں سلور میڈل جیت لیا
    • ٹرمپ: میں ایران پر اعتماد نہیں کرتا، انہوں نے مجھ سے مسلسل جھوٹ بولا ہے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بنگلہ دیش کا دورہ سری لنکا تیاری نہ ہونے کی وجہ سے ملتوی کر دیا گیا

    By Daily Khabrainجون 25, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کورونا واائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر بنگلہ دیش کا دورہ سری لنکا تیاری نہ ہونے کی  وجہ سے ملتوی کر دیا گیا ہے۔ کورونا وائرس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے جس کی وجہ سے پوری دنیا میں اموات کی تعداد لاکھوں میں چلی گئی ہے۔ کورونا نے جہاں پوری دنیا کو متاثر کیا ہے وہاں کھیلوں کی تمام سرگرمیوں کو بھی نقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے۔کووڈ۔19 وبائی بیماری کی وجہ سے تیاری نہ ہونے کا حوالہ دیتے ہوئے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) اور سری لنکا کرکٹ (ایس ایل سی) نے بنگلہ دیش کا دورہ سری لنکا کو باہمی منصوبہ بندی کے بعد ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بنگلہ دیش نے جولائی میں تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلنا تھی لیکن موجودہ حالات میں جاری کووڈ19 بحران کی وجہ سے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے ایس ایل سی کو آگاہ کیا ہے کہ کھلاڑیوں کے لئے بین الاقوامی کرکٹ سیریز میں حصہ لینے کے لئے ابھی تک سازگار ماحول نہیں ہے۔

    دونوں ٹیموں کے درمیان شیڈول تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہیں تاہم اور اس سے قبل بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کرکٹ آپریشنز کے چیئرمین اکرم خان نے اس سیریز کے اصل شیڈول کے مطابق کھیلے جانے کے کم امکان کو تسلیم کیا تھا۔ اکرم نے کہا کہ ہم نے کچھ کھلاڑیوں سے ٹیسٹ سیریز کے حوالے سے بات کی تھی لیکن انہوں نے ابھی تک اس دورے کے لئے کوئی دلچسپی ظاہر نہیں کی۔انہوں نے کہا کہ میرے خیال میں سری لنکا کے طے شدہ مقررہ وقت پر شروع ہونے والے دورے کے بارے میں امکانات بہت کم ہیں۔ واضح رہے کہ اس ہفتے کے شروع میں بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مشرافی مرتضیٰ اور بنگلہ دیش کے سابق اوپنر نفیس اقبال کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے تھے۔ بنگلہ دیش میں حال ہی میں کورونا وائرس مریضوں کی تعداد میں بہت زیادہ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ، دنیا بھر میں 9.24 ملین سے زیادہ افراد وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      لبنان، شام اور غزہ کے مقبوضہ علاقوں سے انخلا نہیں کریں گے:اسرائیلی وزیرِ دفاع

      کرسٹیانو رونالڈو نے لیونل میسی کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے میسی سے اظہار یکجہتی کیا

      زاوی ہرنینڈز نیدرلینڈز کےنئے فٹبال کوچ مقرر

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.