تازہ تر ین

راولپنڈی : لڑکی کی لڑکی سے کورٹ میرج

(ویب ڈیسک)راولپنڈی میں لڑکی نے لڑکی سے عدالت جا کر شادی کر لی ، فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج
ٹیکسلا کی عاصمہ نے نیہا نامی لڑکی سے کورٹ میرج کی ،شناختی کارڈ میں اپنا نام تبدیل کر کے اکاش ظاہر کیا
نیہا کے والدین نے ہائیکورٹ میں رٹ دائر کر دی ، راولپنڈی بنچ نے 15جولائی کو دونوں لڑکیوں کو طلب کر لیا
راولپنڈی میں لڑکی نے لڑکی سے شادی کر لی عاصمہ بی بی نے نیہا نامی لڑکی سے شادی کر لی


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain