(ویب ڈیسک)چمن آئسکریم سے چھپکلی نکلنے پر ڈی جی فوڈ کا نوٹس
مال روڈ برانچ پر شہری نے کپ خریدا، کھولا تو اس میں چھپکلی تھی
پولیس اور مینجر نے خریدار کو دھمکانا شروع کر دیا، آئسکریم کی تحقیقات ہوں گی : عرفان میمن
لاہور شہر کی معروف چمن آئسکریم شاپ سے چھپکلی نکلنے کا معاملہ ، ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی عرفان میمن نے واقع کا نوٹس لے لیا
صوبائی دارلحکومت میں موجود چمن آئس کریم شاپ میں تمام آئس کریم لوازمات کی تحقیقات کی جائیں
Trending
- مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
- قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے
- سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!
- مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
- آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
- معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے
- صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟
- گوگل ماہرین کی ’زیرو-ڈے‘ ایکسپلائٹ سے متعلق تشویشناک رپورٹ پیش
