Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • جاپان کے شمالی حصے میں 6.9 شدت کا زلزلہ
    • 9 محرم آج پاکستان بھر میں مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے
    • ڈونلڈ ٹرمپ 2026 فیفا ورلڈ کپ فائنل میں ٹرافی پیش کریں گے
    • وینزویلا میں 7.2 اور 7.5 شدت کے زلزلے، کاراکاس کے قریب عمارتوں کو نقصان
    • سالگرہ پر شوہر کے ساتھ عمرہ، نمرہ خان کا خواب پورا ہوگیا
    • ایلون مسک دنیا کے پہلے ٹریلینئر کا اعزاز کھو بیٹھے
    • ورلڈ کپ 2026: ایک ہی خاندان کے دو بھائی مختلف ممالک کی جانب سے مدمقابل
    • خطے میں حالات بہتر، کویت میں امریکی سفارتخانے کی قونصلر اور سفارتی خدمات بحال
    • گھانا کے خلاف انگلینڈ کی مایوس کن کارکردگی کالے جادو‘ کے چرچے
    • سائنسی تحقیق میں سپر ماڈل بیلا حدید کے چہرے کے خدوخال 94.35 فیصد مثالی تناسب سے ہم آہنگ قرار پائے، جسکے بعد انہیں دنیا کی خوبصورت ترین خواتین میں سرفہرست قرار دیا گیا
    • قومی آل راؤنڈر شاداب خان کا لنکاشائر کے ساتھ معاہدہ
    • ریکارڈ گرمی نے فرانس میں بجلی کا بحران پیدا کر دیا
    • ایئربس کے وِنگ میں دراڑوں کے خدشات، ایمریٹس کا A380 طیاروں کا معائنہ کرنے کا فیصلہ
    • اسرائیل کے وزیرِ دفاع کا کہنا ہے کہ امریکی مطالبے کے باوجود فوج لبنان سے واپس نہیں جائے گی
    • پاور ہٹنگ ٹریننگ کے لیے قومی کھلاڑی امریکا جا سکتے ہیں۔
    • پی سی بی نے فٹنس خدشات کے باعث چار کھلاڑیوں کو ٹریننگ کیمپ میں شامل کر لیا
    • ایرانی صدر پزشکیان کو پاکستان میں کارڈیک سرجری کی اعزازی فیلوشپ سے نواز دیا گیا
    • کرسٹیانو رونالڈو 6 ورلڈ کپ میں گول کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے
    • شفا انٹرنیشنل نے ڈوئل JCI سرٹیفکیشن حاصل کر کے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا
    • "ہم آپ کو کبھی مایوس نہیں کریں گے” وزیراعظم شہباز شریف کا ایران سے بھرپور یکجہتی اور حمایت کا اظہار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    نوجوان ہمارے ملک کا بیش قیمت اثاثہ ہیں، وزیر اعظم

    By Daily Khabrainاکتوبر 10, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد(ویب ڈیسک): وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نوجوان ہمارے ملک کا بیش قیمت اثاثہ ہیں۔

    وزیر اعظم عمران خان سے مختلف بینکوں کے صدور اورسربراہان نے ملاقات کی اور کامیاب جوان انٹرپرینیورشپ اسکیم کے تحت آسان قرضوں کی فراہمی سے متعلق امور پر گفتگو کی گئی۔

    ملاقات میں مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ، مشیر تجارت رزاق داؤد، مشیر اصلاحات ڈاکٹر عشرت حسین، معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار اور گورنر سٹیٹ بینک بھی شریک تھے۔

    وزیراعظم عمران خان نے بینکوں کی جانب سے کامیاب نوجوان اسکیم میں شمولیت اور دلچسپی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ نوجوانوں کو کاروبار کے مواقع فراہم کرنے کے حوالے سے بینکوں کا تعاون قابل تحسین ہے۔

    انہوں ںے کہا کہ نوجوان ہمارے ملک کا بیش قیمت اثاثہ ہیں جبکہ حکومت کی جانب سے بینکوں کو سبسڈی کی بروقت فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔

    وزیر اعظم نے کہا کہ بینکوں کو پیش آنے والی ہر مشکل کا ترجیحی بنیادوں پر حل یقینی بنایا جائے گا۔ تعمیراتی شعبے، چھوٹی اور درمیانی درجے کی صنعتوں کا فروغ اولین ترجیح ہے اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے کی معاونت بھی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

    اس سے قبل معاون خصوصی نوجوانان عثمان ڈار نے آسان قرضوں کی فراہمی پر وزیر اعظم کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ حکومت نے نہ صرف نوجوانوں کو کاروبار کے بہتر مواقع فراہم کرنے کے لیے اقدامات کیے بلکہ حکومت نے 3 سال کے لیے سو ارب روپے بھی مختص کیے ہیں اور اب تک 4 لاکھ 70 ہزار درخواستیں موصول ہو چکی ہیں۔

    عثمان ڈار نے کہا کہ موصول ہونے والی درخواستوں کی بروقت جانچ پڑتال کر کے قرضوں کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے جبکہ اسکیم کے تحت پڑھے لکھے نوجوان براہ راست بینکوں کو درخواستیں دے رہے ہیں۔

    انہوں نے کہا کہ میرٹ کو مدنظر رکھ کر شفاف طریقے سے قرضے فراہم کیے جا رہے ہیں اور ملک بھر کے 21 بینک اس اسکیم میں بھرپور طریقے سے حصہ لے رہے ہیں۔

    معاون خصوصی نے کہا کہ بینکوں نے رواں سال 15 ارب روپے قرضوں کی مد میں فراہم کیے جانے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      جاپان کے شمالی حصے میں 6.9 شدت کا زلزلہ

      9 محرم آج پاکستان بھر میں مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

      وینزویلا میں 7.2 اور 7.5 شدت کے زلزلے، کاراکاس کے قریب عمارتوں کو نقصان

      تازہ ترین

      جاپان کے شمالی حصے میں 6.9 شدت کا زلزلہ

      وینزویلا میں 7.2 اور 7.5 شدت کے زلزلے، کاراکاس کے قریب عمارتوں کو نقصان

      ایلون مسک دنیا کے پہلے ٹریلینئر کا اعزاز کھو بیٹھے

      ورلڈ کپ 2026: ایک ہی خاندان کے دو بھائی مختلف ممالک کی جانب سے مدمقابل

      خطے میں حالات بہتر، کویت میں امریکی سفارتخانے کی قونصلر اور سفارتی خدمات بحال

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.