Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لبنان کے آرمی چیف سرکاری دورے پر پاکستان کیلئے روانہ
    • ملک میں گرمی کی شدید لہرکا خدشہ،7 سے 12 جون کے دوران ہیٹ ویو کی وارننگ جاری
    • لاہور: سی ٹی ڈی کی کارروائی، 2 دہشت گرد ہلاک
    • گلگت بلتستان کے عام انتخابات
    • مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سردار صفدر خان لغاری انتقال کر گئے
    • غزہ جنگ بندی: حماس کے قاہرہ میں اہم مذاکرات شروع، دوسرے مرحلے پر مشاورت جاری
    • ایکشن فلم کی عکسبندی کا آغاز: سلمان خان اور نین تارا نے شوٹنگ شیڈول جوائن کرلیا
    • سپریم لیڈر ٹرمپ سے ملاقات نہیں کریں گے، مشیر مجتبیٰ خامنہ ای
    • ایپل کا رواں برس یورپ میں پہلا ڈیویلپر سینٹر کھولنے کا فیصلہ
    • کروڑوں روپے مالیت کے ایک لاکھ کاکروچ ضبط
    • وزیر داخلہ محسن نقوی اہم دورے پر تہران روانہ، ایرانی قیادت سے ملاقاتیں کرینگے، ذرائع
    • سوریا کمار یادیو کی جگہ شریاس ائیر ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے نئے کپتان مقرر
    • پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں تاریخی گراوٹ
    • ایکسپورٹرز پر ایڈوانس ٹیکس ختم کرنے، متعدد درآمدی مصنوعات پر ڈیوٹی کم کرنے اور کلائمیٹ لیوی بڑھانے کی تجویز
    • وزیراعظم سے وزیر داخلہ کی ملاقات، ایران امریکا مذاکرات پر گفتگو، ذرائع
    • گلگت بلتستان انتخابات، شگر میں 71 پولنگ اسٹیشنز پر ووٹنگ کیلئے تیاریاں مکمل
    • سولر پینلز کی طرز پر ہوا سے پانی بنانے والی حیرت انگیز مشین
    • نئی فراری کی رفتار نے دھوم مچا دی؛ مگر کچھ صارفین ناخوش کیوں؟
    • لیجنڈری مرحوم اداکار شفیع محمد شاہ کی بیٹی انتقال کر گئیں
    • New York نے San Antonio کا شاندار کم بیک ناکام بنا دیا: این بی اے فائنل میں 2-0 کی برتری حاصل کر لی !
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    عوام 25 جولائی کو ووٹ کی پرچی سےعمران خان کا منصوبہ ناکام بنائے گی ، راجہ محمد فاروق

    By Daily Khabrainجولائی 20, 2021
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    وزیراعظم آزادکشمیرراجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا کہ عوام 25 جولائی کو ووٹ کی پرچی سے علی آمین اور عمران خان کا منصوبہ ناکام بنائے گی۔

    تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ علی امین گنڈاپور نے پابندی کے باوجود آزادکشمیر آکر تقریر کی اس سے یہ واضح ہوگیا کہ عمران خان اور وزراء کی نظر میں آزادکشمیر کے آئین و قانون کی کوئی حیثیت نہیں۔

    انہوں نے کہا کہ اگر علی امین گنڈاپور آزادکشمیر کے قانون و ضابطے کو نہیں مانتے ، کل کو یہاں کے لوگ کہیں کہ ہم پاکستان کے قانون کو نہیں مانتے تو کیا کرینگے ؟

    وزیراعظم آزادکشمیر نے کہا کہ پاکستان کی حکومت وزیراعظم اور وزراء کا ہماری ریاست کے آئین و قانون کے ساتھ رویہ قابل مذمت ہے ، عمران خان علی آمین گنڈاپور اور اس کے حواری خطے میں پاکستان کے مفادات کو نقصان پہنچا کرکس کے ایجنڈے کی تکمیل کررہے ہیں؟

    راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا کہ ن لیگ آزادکشمیر اور مہاجرین کے حلقوں میں سے واضح اکثریت سے جیت رہی ہے پی ٹی آئی کی بوکھلاہٹ اس کا ثبوت ہے ، آزادکشمیر عمران خان کے لیے ترنوالہ ثابت نہیں ہوا ، لوگوں کے جذبے کو سلام پیش کرتا ہوں ، آزادکشمیر کے لوگو یاد رکھنا 25جولائی کو ریاست کے تشخص آئین و قانون کو جوتے کی نوک پر رکھنے والوں سے پرچی کے ذریعے انتقام لینا ہے۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    ملک میں گرمی کی شدید لہرکا خدشہ،7 سے 12 جون کے دوران ہیٹ ویو کی وارننگ جاری

    لاہور: سی ٹی ڈی کی کارروائی، 2 دہشت گرد ہلاک

    مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سردار صفدر خان لغاری انتقال کر گئے

    تازہ ترین

    لاہور: سی ٹی ڈی کی کارروائی، 2 دہشت گرد ہلاک

    مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سردار صفدر خان لغاری انتقال کر گئے

    غزہ جنگ بندی: حماس کے قاہرہ میں اہم مذاکرات شروع، دوسرے مرحلے پر مشاورت جاری

    کروڑوں روپے مالیت کے ایک لاکھ کاکروچ ضبط

    وزیر داخلہ محسن نقوی اہم دورے پر تہران روانہ، ایرانی قیادت سے ملاقاتیں کرینگے، ذرائع

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.