Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
    • 27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز
    • امام، رضوان کو بڑا جھٹکا، پریذیڈنٹ ٹرافی میں کھیلنے کی اجازت نہ ملی
    • سائم ایوب کو CPL سے بلانا ٹیسٹ کرکٹ کی توہین: کمنٹیٹرناصر حسین
    • یمن کے موخا ایئرپورٹ پر سعودی فضائی حملے
    • ڈرون حملوں سے بچاوں کیلئے کے پی تھانوں اور چیک پوسٹوں پر آئرن جالیاں نصب
    • پولیو سے متعلق غلط معلومات کے ادراک کیلئے ڈاکٹروں کی ٹاسک فورس تشکیل دینے کافیصلہ
    • سندھ میں بد ترین کرپشن عوام مشکلات کا شکار ہیں حافظ نعیم الرحمان
    • ایران، خلیجی ممالک کا عمان میں اہم اجلاس آبنائے ہرمز پر معاہدے کی کوشش
    • فلپائن کے مسافر بحری جہاز میں خوفناک آتشزدگی،5افرادہلاک
    • قائداعظم کی 78ویں برسی قوم کا بانیٔ پاکستان کو خراجِ عقیدت
    • علاقائی جنگ، سعودی تیل پیداوار 1990 کے بعد کم ترین سطح پر
    • کتا مار مہم میں کروڑوں کی کرپشن یونین500 سیکٹری شکنجہ شکنجہ میں ا گئے
    • سابق وفاقی وزیر حماد اظہر تک رسائی کیلئے عدالت میں درخواست دائر
    • سرکاری سکولوں میں نئے داخل ہونیوالے طلباء کو مفت درسی کتب کی عدم فراہمی کا سامنا
    • لاہور بورڈ میں ری چیکنگ کا عمل شفاف’ مثال سامنے آ گئی
    • بھارت، جاپان تاریخی ٹی20 ٹکراؤ تمام ٹکٹ فروخت ہوگئے
    • بانی پی ٹی ائی پنجاب کی پارلیمانی قیادت کا سٹریٹ موومنٹ شروع کرنے کا فیصلہ
    • موسمیاتی تبدیلیاں اگست2026 انسانی تاریخ کا گرم ترہن مہینہ قرار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اربوں روپے مالیت کا خالص سونا پارک میں کھلے عام رکھ دیا گیا

    By Khabrain Newsفروری 7, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نیو یارک: (ویب ڈیسک) ایک جرمن مصور اور مجسمہ ساز نے نیویارک کے سینٹرل پارک میں خالص سونے کا ایک بڑا اور وزنی چوکور ٹکڑا کھلے عام رکھ دیا ہے جس کی مالیت 11.7 ملین ڈالر (دو ارب پاکستانی روپے سے بھی زیادہ) بتائی جارہی ہے۔
    24 قیراط سونے سے بنا ہوا یہ مکعب (چوکور ٹکڑا) 410 پونڈ وزنی ہے جبکہ اس کی نگرانی پر کوئی سکیوریٹی گارڈ بھی موجود نہیں۔
    اس فن پارے کے تخلیق کار نکلاس کاستیلو نے اسے ’’زمین کی بنیاد‘‘ (سوکلے دو موندے) کا نام دیا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ سونے کا یہ وزنی ٹکڑا دراصل قدیم و جدید زمانوں میں مکالمے کو ظاہر کرتا ہے۔
    ’’قدیم زمانے میں سونا معیشت کا بنیاد تھا لیکن جدید دور کی معیشت میں کرپٹو کرنسی کا کردار بڑھتا جارہا ہے۔ یہ فن پارہ ان دونوں میں تعلق اور مکالمے کا اظہار ہے،‘‘ کاستیلو نے ایک امریکی اخبار کو بتایا۔
    دراصل کاستیلو 21 فروری 2022 کو خود اپنی کرپٹو کرنسی ’’کاستیلو کوائن‘‘ لانچ کرنے کی تیاری کررہے ہیں جس کا بنیادی زرِ ضمانت، سونے کا یہ ٹکڑا تصور کیا جائے گا۔
    اس کرپٹو کرنسی کی ابتدائی قیمت 44 سینٹ فی یونٹ ہوگی جبکہ ٹھیک اسی روز سونے کا یہ ٹکڑا بذریعہ این ایف ٹی فروخت بھی کردیا جائے گا۔
    دلچسپ بات یہ ہے کہ سونے کے ٹکڑے کی نگرانی پر کوئی سکیوریٹی گارڈ بھی تعینات نہیں جبکہ لوگ پوری آزادی سے اس کے ساتھ، جبکہ بعض مرتبہ اس پر چڑھ کر بھی تصویریں کھنچواتے ہیں مگر انہیں کوئی نہیں روکتا۔
    اس بارے میں کاستیلو کا کہنا ہے کہ اوّل تو یہ ٹکڑا اتنا بھاری ہے کہ اسے اٹھانا آسان کام نہیں جبکہ نیویارک سینٹرل پارک میں عمومی حفاظتی انتظامات کے علاوہ بھی انہوں نے ذاتی طور پر جدید ترین سکیوریٹی کا انتظام کررکھا ہے جس کی مدد سے چوبیس گھنٹے مسلسل اس ٹکڑے پر نظر رکھی جاتی ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی

      بکریوں کی انسانوں کے حوالے سے حیرت انگیز صلاحیت کا انکشاف

      جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

      تازہ ترین

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.