Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بابر اعظم کا زوال جاری، ڈومیسٹک کرکٹ کی دونوں اننگز میں 10 اور 4 رنز پر آؤٹ
    • پاکستان بمقابلہ ہانگ کانگ ایشین گیمز کرکٹ کوارٹر فائنل طے
    • اسلام آباد میں انٹرنیٹ سروس مکمل بحال، صورتحال معمول پر آگئی
    • نیپال کے ہملنگ ہمال بیس کیمپ پر برفانی تودہ گر گیا
    • سونے کی قیمت میں پھر کمی 10 گرام 3 لاکھ 80 ہزار روپے پر آگیا
    • وارث خان پولیس کی کارروائی، قتل، اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب مرکزی ملزم گرفتار
    • چیئرمین سی ڈی اے کا سیکٹر کا دورہ، ترقیاتی پیش رفت کا جائزہ لیاE-12
    • پی ایس ڈبلیو کا لمز میں خدیجہ پروگرام کے تحت خواتین کیلئے رہنمائی سیشن
    • خیبر پختونخوا اسمبلی میں ارکان کی گرفتاری کا طریقہ کار واضح سپیکر کی اجازت لازمی
    • ٹیکسلا منشیات فروشی عام ، جرائم کی شرح میں اضافہ،شہری پریشان
    • جسٹس راجہ سعید اکرم 30 ستمبر کو بار ایسوسی ایشن کی دعوت پر تقریب میں مہمان خصوصی شرکت کریں گے
    • اسلام آبدا میں پی ٹی آئی دھرنے میں لڑنے کیلئے نوجوان بھرتی کرنے والا شخص گرفتار ، تین ساتھی فرار
    • نادرا دفتر اور پاسپورٹ آفس کے باہر مبینہ ایجنٹ مافیاعوام کو لوٹنیمیں مصروف
    • KPاسمبلی میں ارکان کی گرفتاری کا طریقہ واضح سپیکر کی اجازت قرار
    • ناجائز اسلحہ رکھنے والے افراد کے خلاف کارروائیاں، 4 افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لی
    • مورگاہ پولیس کی پتنگ سپلائر کے خلاف کارروائی، پتنگ سپلائر گرفتار، 130 پتنگیں اور 10 ڈوریں برآمد
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں، 3 افراد کو حراست میں لے کر اڑھائی کلو سے زائد چرس اور شراب برآمد کر لی
    • ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دیکر افراتفری پھیلانے والوں کو ٹریس کر کے محض گرفتار کرنا کافی نہیں
    • تھانہ پھگواڑی پولیس کی جانب سے چوری کے مقدمہ میں اہم پیش رفت
    • پی ٹی آئی لانگ مارچ میں تعینا ت پولیس اہلکا ر غا زی بھروتھا نہر میں گر کر ڈو ب گیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سعودی خواتین فوربز کی طاقتور کاروباری شخصیات میں شامل

    By Khabrain Newsفروری 10, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور: (ویب ڈیسک) فوربز کی 50 طاقتورکاروباری خواتین کی فہرست میں سعودی عرب کی 4 خواتین اپنی جگہ بنانے میں کامیاب ہوئی ہیں۔ فہرست میں 19 ممالک سے تعلق رکھنے والی 17 شعبوں سے وابستہ خواتین شامل ہیں۔
    فوربزکی فہرست میں سعودی عرب کی سارہ السہیمی، ہثم علیان، لبنیٰ علیان اور بسمہ المیمن کے نام سامنے آئے ہیں۔
    فوربزکی فہرست میں چوتھے نمبر پر مملکت کے اسٹاک ایکسچینج تداول کی صدارت کرنے والی پہلی سعودی خاتون سارہ السہیمی ہیں۔ جو مشرق اوسط کی سب سے بڑی اسٹاک مارکیٹ ہے۔
    سارہ السہیمی ملک کے سب سے بڑے ٹیلی کام آپریٹر سعودی ٹیلی کام کمپنی کی بورڈ ممبربھی ہیں اور انٹرنیشنل فنانشیل رپورٹنگ اسٹینڈرڈز فاؤنڈیشن کی ٹرسٹی ہونے کے ساتھ ساتھ ثقافتی ترقیاتی فنڈ اور سعودیہ ایئرلائنز کے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں بھی خدمات انجام دے رہی ہیں۔
    فہرست کے چھٹے نمبر پرسعودی علیان گروپ کی چیئرپرسن ہثم علیان کا نام ہے۔ یہ گروپ ایک نجی اورکثیرالقومی مالیاتی انٹرپرائزہے۔ جنوری 2021 میں ہثم علیان کو بروک فیلڈ ایسٹ مینجمنٹ کے بورڈ کی رکن مقرر کیا گیا تھا۔
    لبنیٰ علیان فوربز کا فہرست میں گیارھویں نمبر پر ہیں۔انھوں نے30 سال سے زیادہ عرصے تک علیان فنانس کی چیف ایگزیکٹوآفیسر کے طورپر خدمات انجام دیں ، 2019 میں وہ سعودی برٹش بینک کی چیئروومن بن گئیں۔علیان سعودی کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں شامل ہونے والی پہلی خاتون تھیں۔
    العریبیہ کے مطابق فہرست میں پندرھویں نمبر پر اقوام متحدہ کی عالمی سیاحتی تنظیم میں مشرق اوسط کی ریجنل ڈائریکٹر بسمہ المیمن تھیں۔ وہ 2018 سے اس عہدے پر فائز ہیں اور وہ یو این ڈبلیو ٹی او میں قیادت کا عہدہ سنبھالنے والی خلیج تعاون کونسل کے کسی رکن ملک کی پہلی شہری اور تنظیم کی تاریخ میں خطے کی قیادت کرنے والی پہلی خاتون بن گئی ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      اسلام آباد میں انٹرنیٹ سروس مکمل بحال، صورتحال معمول پر آگئی

      نیپال کے ہملنگ ہمال بیس کیمپ پر برفانی تودہ گر گیا

      سونے کی قیمت میں پھر کمی 10 گرام 3 لاکھ 80 ہزار روپے پر آگیا

      تازہ ترین

      اسلام آباد میں انٹرنیٹ سروس مکمل بحال، صورتحال معمول پر آگئی

      نیپال کے ہملنگ ہمال بیس کیمپ پر برفانی تودہ گر گیا

      سونے کی قیمت میں پھر کمی 10 گرام 3 لاکھ 80 ہزار روپے پر آگیا

      ایرانی صدر کا کہنا ہے کہ مجتبیٰ خامنہ ای خیریت سے ہیں

      ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے اور جنگ بندی کی ایرانی تجویز مسترد کردی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.