تازہ تر ین

ساڑھی بچانے کیلئے ماں نے بیٹے کی زندگی خطرے میں ڈال دی

ہریانہ: (ویب ڈیسک) بھارت میں انوکھا واقعہ پیش آیا، اپنی ساڑھی بچانے کے لئے ماں نے بیٹے کی زندگی خطرے میں ڈال دی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست ہریانہ کے شہرفرید آباد میں پیش آیا، ماں نے ساڑھی اٹھانے کے لئے بیٹے کو بیڈ شیٹ سے باندھ کر دسویں فلور سے نیچے اتار دیا، نچلی منزل پر موجود مکان کافی عرصے سے بند تھا۔ اس لئے خاتون نے ساڑھی اٹھانے کے لئے اپنے بچے کی جان کی بازی لگادی۔
وائرل ویڈیو دیکھنے والوں نے غیر ذمہ دارانہ طرز عمل پر والدہ کو تنقید کو نشانہ بنایا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain