Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • جنوبی کوریا میں تاریخ کا سب سے زیادہ درجہ حرارت ریکارڈ، پارہ 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گی
    • سابق سری لنکن فاسٹ بولر رومیش پاتھیرگے نے جیولن میں ارشد ندیم اور نیرج چوپڑا کو شکست دے دی
    • بھارت اسرائیل کو اسلحہ بھیج کر غزہ میں مبینہ نسل کشی کا حصہ بن سکتا ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل
    • ایران پر حملے کا منصوبہ مؤخر، ٹرمپ نے جلد معاہدہ ہونے کی امید پر فوجی کارروائی روک دی
    • پاکستان میں برفانی تودہ گرنے سے لاپتا تمام 10 کوہ پیما جاں بحق، مہم چلانے والی کمپنی نے تصدیق کر دی
    • پاکستان اور کینیڈا کے درمیان براہِ راست فضائی رابطے بحال ، کینیڈین ایئرلائن نے منظوری کے لیے درخواست دے دی۔
    • ٹرمپ: ایران پر امریکی حملہ روک دیا معاہدہ طے پانے کے قریب
    • شمالی وزیرستان آپریشن میں پانچ دہشت گرد ہلاک، میجر حافظ احسان الٰہی نے جامِ شہادت نوش کیا
    • سیف الملوک جھیل پر سیاحوں کا داخلہ حفاظتی خدشات کے باعث بند کر دیا گیا
    • خیرات کی سیٹوں پر بیٹھے ہوئے ہم پر چڑھائی نہ کریں صوبائی وزیر سندھ سعید غنی
    • بلاول بھٹو حکومت کی الٹی گنتی کروانے سے پہلے اپنے والد سے استعفیٰ لیں جو ہمارے ووٹ سے صدر بنے عظمیٰ بخآری
    • 30 سال کا سفر تین سال میں طے کرنے والے ہمیں مشورے نہ دیں رانا ثنا اللہ کا محسن نقوی کو قرارہ جواب
    • پیپلز لبریشن آرمی کا 99 واں یومِ تاسیس، جی ایچ کیو میں پروقار تقریب فیلڈ مارشل عاصم منیر، چینی سفیر ژانگ زیڈونگ، ڈیفنس اتاشی میجر جنرل وانگ ژونگ کی شرکت
    • یوکرین پر روس کا بڑا رات بھر حملہ، 35 میزائل اور 185 ڈرون داغے گئے: زیلنسکی
    • مسلم لیگ (ن) کے رکنِ قومی اسمبلی ملک اقبال چنڑ 76 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
    • گلگت بلتستان میں براڈ پیک پر برفانی تودہ گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 8 ہو گئی
    • ارشد ندیم اپنے کامن ویلتھ جیولن گولڈ کا دفاع نہ کر سکے، نویں پوزیشن پر اختتام
    • فاطمہ زہرا کامن ویلتھ گیمز کا تمغہ جیتنے والی پاکستان کی پہلی خاتون باکسر بن گئیں
    • سیوٹا سے 37 ہزار 500 تارکینِ وطن کی واپسی، اموات کی تعداد 57 ہو گئی
    • اپنے بل بوتے پر کونسلر کا الیکشن نہیں جیت سکتے اور بات کر رہے ہیں نئے صوبوں و انتظامی یونٹس کی:اسمہ نواز کا ٹوئٹ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    تحریک انصاف کے الیکشن کمیشن کے خلاف کئی شہر شہر مظاہرے

    By Khabrain Newsاپریل 26, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد : (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کی جانب سے ملک بھر میں الیکشن کمیشن کے دفاتر کے سامنے احتجاج کیا جا رہا ہے، اسلام آباد لاہور، کراچی سمیت گوجرانوالہ، ساہیوال، پاکپتن، چنیوٹ میں بھی پی ٹی آئی کارکنان سراپا احتجاج بن گئے۔ چیف الیکشن کمشنر کے استعفیٰ کا مطالبہ کیا۔ امپورٹڈ حکومت نامنظور کے نعرے لگائے۔
    پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں نادرا چوک پر احتجاج ریکارڈ کرانے کا فیصلہ کیا ہے، جبکہ انتظامیہ کی جانب سے خار دار تاروں سے تمام راستے بند کردیئے گئے۔
    پاکستان تحریک انصاف کے زیراہتمام لاہور میں بھی الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر احتجاج کیا گیا، مظاہرین نے منحرف اراکین کو ڈی سیٹ کرنے اور جلد الیکشن کروانے کا مطالبہ کیا.
    احتجاجی مظاہرے سے خطاب میں سابق صوبائی وزیر میاں محمود الرشید بولےکہ منحرف اراکین کو فوری ڈی سیٹ کیا جائے، جبکہ احتجاج میں موجود ڈاکٹر یاسمین راشد نے الیکشن کمیشن پر جانبدار ہونے کا الزام عائد کیا، اور کہا کہ الیکشن کمیشن کا جانبدار رویہ ہمیں بالکل قبول نہیں، الیکشن کمیشن ہوش کے ناخن لے۔
    سینیٹر اعجاز چوہدری، جمشید چیمہ اور مسرت جمشید چیمہ کا کہنا تھا فارن فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کو نشانہ بنایا جا رہا ہے،چاہتے ہیں شفاف طریقے سے الیکشن ہو خرید و فروخت نہ ہو۔
    گوجرانوالہ میں ریجنل الیکشن کمشنر آفس کے سامنے تحریک انصاف کے کارکنوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا، ساہیوال میں پی ٹی آئی کی مقامی قیادت سمیت کارکنوں کی کثیر تعداد احتجاج میں شریک ہوئی۔ پاکپتن میں پی ٹی آئی کارکنوں نے الیکشن کمیشن آفس کے سامنے حکومت مخالف نعرے لگائے۔
    چنیوٹ میں بھی مظاہرین نے چیف الیکشن کمشنر کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ مٹیاری میں بھی پی ٹی آئی کارکنوں نے چیف الیکشن کمشنر کی برطرفی کا مطالبہ کیا۔ وہاڑی میں پی ٹی آئی کے کارکنوں نے سیاہ پٹیاں باندھ کر اور گلے میں زنجیریں ڈال کر احتجاج کیا۔ گجرات میں بھی پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے الیکشن کمیشن آفس کے سامنے مظاہرہ کیا۔ جبکہ نوشہرہ میں بھی احتجاج، مظاہرین نے پلے کارڈز اٹھارکھے تھے، انہوں نے چیف الیکشن کمشنر کے استعفے کا مطالبہ کیا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      پاکستان میں برفانی تودہ گرنے سے لاپتا تمام 10 کوہ پیما جاں بحق، مہم چلانے والی کمپنی نے تصدیق کر دی

      پاکستان اور کینیڈا کے درمیان براہِ راست فضائی رابطے بحال ، کینیڈین ایئرلائن نے منظوری کے لیے درخواست دے دی۔

      شمالی وزیرستان آپریشن میں پانچ دہشت گرد ہلاک، میجر حافظ احسان الٰہی نے جامِ شہادت نوش کیا

      تازہ ترین

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.