تازہ تر ین

امریکہ کا فوجی طیارہ کیلی فورنیا میں گرکرتباہ، 4 اہلکار ہلاک

واشنگٹن:(ویب ڈیسک) امریکی ریاست کیلی فورنیا کی امپیرئیل کاؤنٹی میں ملٹری طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں 4 فوجی ہلاک ہو گئے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق ایم وی ٹوئنٹی ٹو نامی طیارہ میکسیکو کی سرحد سے تیس میل دور گرا، ملٹری جہاز میں پانچ فوجی سوار تھے جن میں سے چار کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے۔
حکام نے لاپتہ پانچویں فوجی کے ہلاک ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے، امریکی میرین کور کا کہنا ہے کہ کیلی فورنیا میں گرنے والےطیارے میں کوئی جوہری مواد موجود نہیں تھا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain