تازہ تر ین

51 برس بعد کتاب لائبریری میں واپس لوٹ آئی

اوٹاوا: (ویب ڈیسک) کینیڈین شہری نے معافی نامے کے بعد 51 سال قبل لی ہوئی کتاب لائبریری کو واپس لوٹا دی۔
دنیا بھر میں لائبریریاں بنائی جاتی ہیں تاکہ لوگ پرسکون ماحول میں ان کتب کا مطالعہ بھی کرسکیں جو انہیں دیگر مقامات اور گھروں میں دستیاب نہیں اور ہر لائبریری سے کتاب کچھ رقم کے عوض کرائے پر بھی حاصل کی جاتی ہے لیکن کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو کتاب لائبریری کو لوٹاتے نہیں ہیں۔
ایسا ہی ایک واقعہ کینیڈین شہر وینکوور میں پیش آیا جہاں ایک شخص نے 51 برس قبل 20 اپریل 1971 میں لائبریری سے کرائے پر کتاب حاصل کی اور واپس نہیں کی۔
شہری نے کتاب 51 برس بعد معافی نامے کے ساتھ لائبریری کو لوٹائی جسے دیکھ کر لائبریری انچارج حیران رہ گئے اور کتاب کی تصویر معافی نامے ساتھ اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کردی۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain