Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایران دنیا کی سب سے بڑی طاقت بنے گا، بحیرۂ عرب امریکی موجودگی سے پاک ہوگا: مجتبیٰ خامنہ ای
    • نئی دہلی میں 6 ہفتوں کیلئے تعمیراتی کام پر پابندی
    • یو اے ای میں پروازیں متاثر، کینیڈین ایئرلائن نے دبئی سروس معطل کردی
    • 3. پاکستانی اوپنر معاذ صداقت کی انٹرنیشنل لیگ سیزن 5 کیلئے رجسٹریشن
    • اے آئی سے مدد لینا مہنگا پڑگیا، کراچی کا شہری زیرِحراست
    • خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 7 دہشتگرد ہلاک
    • OGDCنےخواتین مینجمنٹ ٹرینی افسران کے دوسرے بیچ کا آغاز کر دیا
    • چکلالہ کینٹ بورڈ مختلیف علاقوں میں غیر معیاری خوراک کی کلھے عام فروخت جاری
    • تحصیل ٹیکسلا میں نائب تحصیلدار تعینات نہ ہونے سے سائلین در بدر
    • مری میں اسکول وین سڑک سے نیچے جا گری آگ لگنے سے 10 بچے جھلس گئے
    • بارش کے دوران اور بعد میں نکاسی آب آپریشن تیزی سے مکمل
    • جوبلی لائف انشورنس اور اولاڈوک کے درمیان اہم شراکت کا آغاز
    • اٹک، نویں جماعت کی طالبہ نے امتحان میں ناکامی پرزہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا
    • ڈی ایچ او راولپنڈی اور الائیڈ ڈیپارٹمنٹس کا انسداد ڈینگی اقدامات جاری
    • راولپنڈی ہولی فیملی اسپتال میں جدید کیرو ابلیشن مشین کے ذریعے کینسر کے علاج کا آغاز
    • مقدمہ قتل میں نامزد ماں بیٹے پر فرد جرم عائد،سماعت 3اکتوبر تک ملتوی
    • مشہور سدرہ عرب قتل کیس ، نامزد 9 ملزمان کی ضمانت منسوخی کی اپیلوں پر سماعت مکمل کرنے کے بعد فیصلہ محفوظ
    • چکلالہ پولیس کی فوری کارروائی،ڈینگی ٹیم کو حراساں اور مزاحمت کرنیوالا شخص گرفتار
    • راولپنڈی، 3 منشیات سپلائر گرفتار 4 کلو سے زائد چرس برآمد
    • ستھرا پنجاب ایجنسی راولپنڈی کی فیلڈ ٹیمیں موسلادھار بارش کے پیش نظر متحرک
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اسپین میں شیطان کا بچوں کو پھلانگنے کا تہوار شروع ہوگیا

    By Khabrain Newsجون 20, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسپین: (ویب ڈیسک) اسپین میں ہر سال جون کے دوسرے اور تیسرے ہفتے میں ننھے بچوں کو فرش پر لیٹا دیا جاتا ہے جن کے اوپر سے فرضی شیطان جست لگا کر دوسری جانب سے دوڑتا ہوا نکل جاتا ہے۔
    یہ رسم سترہویں سڈی سے جاری ہے جس میں ’ایل کولاچو‘ یعنی سرخ اور پیلے لباس میں شیطان بچوں کے اوپر سے جست لگاتے ہوئے گزرتا ہے۔ اب اسے ایک میلے کا درجہ حاصل ہوگیا ہے اور عجیب و غریب منظر کو دیکھنے کے لیے دنیا بھر کے سیاح یہاں آتے ہیں۔
    عموماً ایک سال سے کم عمر یا گزشتہ 12 ماہ میں پیدا ہونے والے بچوں کو فرش پر رکھے بستر پر لیٹا دیا جاتا ہے۔ عموماً یہ تہوار گاؤں اور دیہاتوں میں بہت مقبول ہے۔
    اس کے بعد ڈھول بجاتے ، بظاہر نیک افراد وہاں آتے ہیں اور سیاہ لباس پہنے ان افراد کو ایٹابیلارو کہا جاتا ہے۔ اس کے بعد شیطان چھلانگیں لگاتا ہوا بچوں کو پھلانگتا چلا جاتا ہے۔ سیاہ لباس والے افراد نیکی کے نمائندے ہوتے ہیں جو شیطان کا تعاقب کررہے ہوتے ہیں۔ فرضی شیطان کے بھاگ جانے کے بعد والدین بچوں پر پھول کی پتیاں نچھاور کرتے ہیں۔
    اس عمل میں اب تک کسی بچے کو کوئی نقصان نہیں پہنچا ہےالبتہ شیطانی بہروپ میں چھلانگ لگانے والے شعبدہ باز گرنے اور چوٹ لگنے سے زخمی بھی ہوجاتے ہیں۔
    لوگوں کے مطابق شیطانی چھلانگوں سے بچے آفت اور ناگہانی بلاؤں سے محفوظ رہتے ہیں کیونکہ ایل کولاچو بچوں کو پھلانگتے وقت ان کی نظر اتارتا ہے ساری بلائیں اپنے اندر جذب کرلیتا ہے۔ عموماً یہ عمل مقامی گرجا گھروں کے سامنے انجام دیا جاتا ہے۔
    قرائن کے مطابق یہ رسم 1620 سے شروع ہوئی جسے کیتھولک چرچ نے شروع کیا تھا لیکن اب بھی چرچ باضابطہ طور پر اس کی تصدیق نہیں کرتے ۔ یہاں تک کہ موجودہ پوپ بینیڈیکٹ نے بھی لوگوں سے یہ رسم ختم کرنے کا حکم دیا ہے۔ لیکن اس کے باوجود ایسے واقعات اب ایک تہوار کی صورت میں مقبول ہورہے ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی

      بکریوں کی انسانوں کے حوالے سے حیرت انگیز صلاحیت کا انکشاف

      جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

      تازہ ترین

      ایران دنیا کی سب سے بڑی طاقت بنے گا، بحیرۂ عرب امریکی موجودگی سے پاک ہوگا: مجتبیٰ خامنہ ای

      نئی دہلی میں 6 ہفتوں کیلئے تعمیراتی کام پر پابندی

      یو اے ای میں پروازیں متاثر، کینیڈین ایئرلائن نے دبئی سروس معطل کردی

      اے آئی سے مدد لینا مہنگا پڑگیا، کراچی کا شہری زیرِحراست

      صدر زرداری کی سیاحت میں اے آئی کے اخلاقی استعمال کی ضرورت پر زور

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.