تازہ تر ین

شاہد آفریدی کا موٹر وے پر چالان ہوگیا

کراچی: (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق اسٹار آل راؤنڈر اور کپتان شاہد آفریدی کا موٹر وے پر تیز رفتار ی سےگاڑی چلانے پر چالان ہوگیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہد آفریدی لاہور سے کراچی آرہے تھےکہ اس دوران موٹر وے پر مقررہ حد سے تیز گاڑی چلانے پر موٹر وے پولیس نے ان کا 1500 روپےکا چالان کردیا۔
بعد ازاں پولیس اہلکاروں نے شاہد آفریدی کے ساتھ تصاویر بھی لیں۔اس موقع پر شاہد آفریدی نے موٹر وے پولیس کو شاباش دی اورکہا کہ قانون سب کے لیے برابر ہے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain