تازہ تر ین

امریکا: یوم آزادی کی پریڈ کے دوران فائرنگ، 6 افراد ہلاک

شکاگو: (ویب ڈیسک) امریکی شہر شکاگو میں یوم آزادی کی پریڈ کے دوران فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں کم از کم 6 افراد ہلاک ہوگئے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق واقعے میں 2 درجن سے زائد افراد شدید زخمی ہوئے جن کو ہسپتال منتقل کردیا گیا، فائرنگ کے باعث پریڈ کو منسوخ کر دیا گیا۔
پولیس حکام کے مطابق حملہ آور ممکنہ طور پر کسی چھت سے فائرنگ کر رہا تھا، فائرنگ میں استعمال ہونے والی بندوق پولیس کو مل گئی ہے، تاہم ملزم کو ابھی تک گرفتار نہیں کیا جاسکا۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain