تازہ تر ین

بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی، ایک اور کشمیری جوان شہید

سرینگر: (ویب ڈیسک) مقبوضہ وادی میں قابض فورسزکی جانب سے ریاستی دہشتگردی کا سلسلہ جاری ہے، ضلع کپواڑہ میں قابض فورسزکے ہاتھوں ایک اور نوجوان شہید ہو گیا۔
بھارتی فورسزنے ضلع کپواڑہ میں ایک اورنوجوان کو فائرنگ کر کے شہید کر دیا، کشمیری میڈیا کے مطابق نوجوان پر فائرنگ کا الزام لگاتے ہوئے ظالمانہ کارروائی کی گئی۔
افسوسناک واقعہ کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن کا عمل شروع کر دیا گیا جو آخری اطلاعات موصول ہونے تک جاری تھا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain