Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے
    • عاقب جاوید نے پاکستان کے 2027 ون ڈے ورلڈ کپ جیتنے کے امکانات مسترد کر دیے۔
    • امریکا۔ایران جنگ پر اخراجات 37.5 ارب ڈالر تک پہنچ گئے
    • ڈچ طلبہ نے دنیا کی پہلی شمسی توانائی سے چلنے والی ایمبولینس متعارف کرا دی۔
    • گوجرانوالہ کا شمسی انڈر پاس شدید بارش کے بعد زیرِ آب
    • ثمر خان، نومی خان اور کامی کلکس نے 5,100 میٹر بلند فرگم پاس سر کر لیا۔
    • عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ
    • ڈیوڈ وارنر نے نشے کی حالت میں ڈرائیونگ کے الزام کا اعتراف کر لیا
    • رحمت شاہ افغانستان کی ٹیسٹ اور ون ڈے ٹیم کے کپتان مقرر
    • پاکستانی طلبہ نے حیاتیات اولمپیاڈ میں چاندی کا تمغہ اور میرٹ سرٹیفکیٹ جیت لیا
    • مری پولیس نے سیاحوں کے لیے سفری ہدایت نامہ جاری کر دیا۔
    • مسٹر بیسٹ نے دیرینہ دوست تھیا بوئسن سے جزیرے پر منعقدہ شاندار تقریبِ میں شادی کر لی
    • پاکستان میں سونے کی قیمت تقریباً 4 لاکھ 40 ہزار روپے تک پہنچ گئی۔
    • ‘گاڈزیلا ورسز کانگ’ کی اداکارہ کیلی ہوٹل 18 سال کی عمر میں ٹریفک حادثے میں انتقال کر گئیں
    • پاکستانی کوہ پیماؤں نے 27 سال بعد ہندوکش کا دور افتادہ درہ دوبارہ کھول دیا
    • فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل گراؤنڈ کے ٹکڑے 450 ڈالر میں فروخت کرے گا
    • عبداللہ اقبال یوئیفا چیمپئنز لیگ کھیلنے والے پہلے فعال پاکستانی فٹبالر بن گئے
    • کینیڈین ایئر، لفتھانزا، اطالوی ایئرلائنز اور کیتھے پیسیفک نے دبئی کی پروازیں اگست تک معطل کر دیں۔
    • ممدانی: نیویارک کے پاس آئی سی سی وارنٹ پر نیتن یاہو کو گرفتار کرنے کا اختیار نہیں
    • ٹرمپ نے امریکا۔سعودی تاریخی سول جوہری معاہدے کی منظوری دے دی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    خاتون کو اپنا لاپتہ کتا بلآخر 8 سال بعد مل گیا

    By Khabrain Newsجولائی 8, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    فلوریڈا: (ویب ڈیسک) امریکا میں خاتون کو اپنا لاپتہ کتا بلآخر 8 سال بعد مل گیا۔
    غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بیٹسی دی ہان نامی خاتون نے 2013 میں امریکی ریاست فلوریڈا کے علاقے لی کاؤنٹی میں پالتو کتوں کی ایک ایجنسی سے ہارلی نامی کتے کو گود لیا تھا لیکن تقریباً ایک سال بعد وہ گھر کے باہر سے اچانک غائب ہو گیا۔
    خاتون کا کہنا ہے کہ اچانک لاپتہ ہونے کے بعد ہم نے کتے کی تلاش شروع کی اور ہر جگہ گمشدگی کے پوسٹر لگائے لیکن ہمیں کامیابی نہیں ملی۔
    تاہم میں اورمیرا خاندان دوسرے شہر منتقل ہوگیا اور مجھے اب ہارلی کے ملنے کی کوئی توقع نہ تھی۔
    غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں لی کاؤنٹی میں جانوروں کو ریسکیو کرنے والے مرکز سے ایک خاندان نے رابطہ کیا جس نے فورٹ مائرز کے علاقے میں ایک بھورے رنگ کے کتے کو سست حالت میں گھومتے ہوئے دیکھا۔
    حکام کے مطابق ریسکیو اہلکار کتے کو ڈاکٹر کے پاس لے گئے، جہاں جانوروں کی شناخت کرنے والی مائیکرو چپ نے اس کی شناخت ہارلی کے نام سے کی اور بعد ازاں حکام کی جانب سے خاتون مالکن سے رابطہ کیا گیا۔
    8 سال بعد اپنے پالتو کتے سے ملنے کے بعد خاتون کا کہنا تھا کہ ہارلی کا دوبارہ ملنا ایک معجزے سے کم نہیں ہے۔اس موقع پر خاتون جذباتی بھی دکھائی دیں۔
    واضح رہے کہ یہ معلوم نہ ہوسکا کہ یہ کتا 8 سال تک کہاں رہا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      امریکا۔ایران جنگ پر اخراجات 37.5 ارب ڈالر تک پہنچ گئے

      ڈچ طلبہ نے دنیا کی پہلی شمسی توانائی سے چلنے والی ایمبولینس متعارف کرا دی۔

      مسٹر بیسٹ نے دیرینہ دوست تھیا بوئسن سے جزیرے پر منعقدہ شاندار تقریبِ میں شادی کر لی

      تازہ ترین

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.