پیرس: (ویب ڈیسک) ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کے گیارہویں مرحلے میں ڈنمارک کے جونس وینگیگارڈ نے کامیابی سمیٹ لی۔
سائیکلنگ سیزن کے سب سے بڑے ایونٹ ’’ٹور ڈی فرانس‘‘ کا گیارہواں مرحلہ بھی مکمل ہو گیا، پہاڑی سلسلے کے ایک سو باون کلومیٹر پر مشتمل فاصلے کو طے کرنے میں سب کو خوب جان لڑانا پڑی۔
جیت کے جذبے سے سرشار سائیکل سوار پرجوش نظر آئے، ڈینش رائیڈر جونس وینگیگارڈ نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا، سڑک کنارے کھڑے پرستاروں نے شاندار کارکردگی اور کامیابی پر دل کھول کر داد دی۔
Trending
- اقوام متحدہ نے غزہ میں نسل کشی کرنے پر اسرائیل کو بلیک لسٹ میں شامل کردیا، عرب میڈیا
- مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
- قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے
- سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!
- مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
- آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
- معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے
- صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟
