Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • تحریک انصاف کے رہنماحماد اظہر کی درخواست ضمانت پر سماعت کل ہو گی
    • امریکہ میں وسط مدتی انتخابات سے قبل ووٹنگ کا نیا ریکارڈ بن گیا
    • پاکستان نے عالمی مالیاتی نظام میں جی 24 گروپ کی سربراہی سنبھال لی اورنگزیب نئے چئرمین بن گے
    • ایرانی حملوں سے 24 امریکی فوھی اڈے274 عمارتیں تباہ ہوئیں امریکی اخبار کی تصدیق
    • مکہ دفاعی معاہدے میں شمولیت پر بات چیت جاری ہے: شام
    • مولانا ریاست کیخلاف جو باتیں کر رہے ہیں، کیا اس کے بعد وہ ریاست میں رہنے کے قابل ہیں؟، فیصل کریم کنڈی
    • عالمی منڈی میں پٹرولیم قیمتیں کم ہوتے ہی عوام کو ریلیف دیاجائیگا:علی پرویز
    • اسرائیل میں احتجاج، عوام کا اپوزیشن لیڈر سے عرب جماعتوں کے ساتھ مخلوط حکومت قائم کرنے کا مطالبہ
    • یہ نصف صدی کا قصہ ہے دو چار برس کی بات نہیں
    • لاہور،سی ٹی ڈی ہیڈکوارٹرز کی عمارت سے جاسوس ڈرون ٹکرا گیا
    • قطری ‘پاکستانی ثالثین کی ایرانی شرائط پر مشاورت جاری: عباس عراقچی
    • ایران نے برطانیہ کی رائل ایئر فورس اور بحریہ کو دہشت گرد تنظیمیں قرار دیدیا
    • ایران سے مذاکرات اچھے مرحلے پر ہیں: امریکی صدر
    • بہادر لوگوں کی جرأت اور قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ، آصفہ بھٹو
    • جر منی میں مہنگائی اور حکومتی پالیسیوں کے خلاف مظاہروں میں 3 لاکھ 20 ہزار افراد شریک ہیں۔
    • گلگت بلتستان پاکستان کا قیمتی حصہ ہماری قومی یکجحتی کی خوبصورت علامت مریم نواز
    • گلگت بلتستان:لالک جان سٹیڈیم پر جشنِ آزادی کے سلسلے میں فائر شو میں وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین بھی شریک ہیں۔
    • گلگت بلتستان میں یومِ آزادی جوش و جذبے سے منایا گیا
    • اسحاق ڈار کی ازبکستان کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو
    • افغان طالبان کی بھارت کی پراکسی مزموم مقاصد کیلئے کرایے کے جنگجو استعمال کرتے ہیںDGISPR
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    غیر قانونی کام کرنے والے افسروں کو قیمت چکانی پڑے گی، اسد عمر

    By Khabrain Newsجولائی 15, 2022
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ غیر قانونی کام کرنے والے افسروں کو قیمت چکانی پڑے گی۔
    سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حمزہ شہباز پہلے دن سے غیر قانونی وزیر اعلیٰ ہے لیکن ہم نے ضمنی الیکشن کے نتائج آنے تک انہیں وزیراعلیٰ مان لیا۔ سپریم کورٹ نے کہا تھا حمزہ شہباز نے کسی طور پر انتظامی طور پر اثر انداز نہیں ہونا ہے۔
    انہوں نے کہا کہ حمزہ شہباز کی حیثیت نگراں وزیراعلیٰ سے زیادہ نہیں ہے جبکہ ڈپٹی کمشنرز اور اسسٹنٹ کمشنرز کی جانب سے پٹواریوں کے پاس کالیں جا رہی ہیں۔ ڈی پی او جھنگ کے خلاف پہلے ہی تحریک جمع تھی کیونکہ ضمنی الیکشن شیڈول کے بعد انہیں خلاف قانون ڈی پی او جھنگ لگا دیا گیا۔
    اسد عمر نے کہا کہ پولیس ہمارے لوگوں کے خلاف پرچے کاٹ رہی ہے جبکہ ڈپٹی کمشنر، ڈی سی او لیہ اور ایس ایچ او چیچہ وطنی کے خلاف بھی شکایات آ رہی ہیں۔ یہ لوگ جو کام کر رہے ہیں وہ قانون اور الیکشن قواعد کی خلاف ورزی ہے۔
    انہوں نے کہا کہ غیر قانونی کام کرنے والے افسروں کو اس کی قیمت چکانی پڑے گی۔ پنجاب اسمبلی سے مسلم لیگ ن کی ایک اور وکٹ گر گئی ہے۔
    پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ ضمنی الیکشن میں دھاندلی کی پوری کوشش کی جا رہی ہے جبکہ ہم نے الیکشن کمیشن پٹیشن دی تھی کہ معاملہ اجتماعی نوعیت کا ہے۔

    Khabrain News

    Keep Reading

    پیپلز پارٹی کی اپوزیشن کو انتخابی اصلاحات کمیٹی میں شرکت کی دعوت

    سنگاپور کے وزیر خارجہ کی فیلڈ مارشل سے ملاقات، علاقائی و عالمی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

    خیبرپختونخوا؛ پشاور سمیت دیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

    تازہ ترین

    سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

    پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

    سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

    باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

    گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.