Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • نیلم ویلی میں بادل پھٹنے سے اچانک سیلابی صورتحال پیدا۔
    • وزیراعظم شہباز شریف نے اسپین کی تاریخی ورلڈ کپ فتح پر مبارکباد پیش کی۔
    • پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز اضافہ
    • بھارتی روپیہ گرنے لگا، حکومت نے ڈالر ذخائر استعمال کر دیے۔
    • خیبر پختونخوا حکومت نے 29 کلومیٹر نئی موٹروے منصوبے کی منظوری دے دی
    • پاکستان کا برطانیہ پر گرومنگ گینگ لیڈر ’ڈیڈی‘ کے معاملے میں الزام
    • پاکستان نے WRC-27 اسپیکٹرم مذاکرات سے قبل قومی گروپ تشکیل دے دیا
    • شعیب اختر نے رونالڈو بمقابلہ میسی بحث پر فیصلہ سنا دیا
    • حکومت نے بھرتیوں پر پابندی میں توسیع نئی گاڑیوں پر پابندی، خالی آسامیاں ختم
    • ژیاؤمی کا پہلا وائیڈ فولڈ ایبل فون منظر عام پر، فولڈ ایبل ٹیکنالوجی کے نئے دور کا آغاز
    • اسپین نے فٹبال کی تاریخ رقم کر دی، مرد و خواتین ورلڈ کپ ٹائٹلز اپنے نام کر لیے
    • جوش کیر نے 3 منٹ 42.66 سیکنڈز میں 277 سالہ ریکارڈ توڑ دیا
    • ٹرمپ; ہلاک امریکیوں کے بدلے ایران پر سخت حملے جاری
    • سینٹ کام جنگ ختم کرنے کے دباؤ کے باوجود ڈٹا رہا
    • برینٹ خام تیل کی قیمت 90 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرگئی
    • ایرانی پاسداران کا دعویٰ، آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکرز دھماکے سے تباہ
    • ایم کیو-9 ڈرون مغربی ایران میں مار گرائے جانے کی اطلاع
    • امریکی فوج کے ایران پر مسلسل نویں رات حملے مکمل
    • روبریو کا ایران کو انتباہ، آبنائے ہرمز پر عالمی تعاون کا مطالبہ
    • کائیلین ایمباپے دو فیفا ورلڈ کپ گولڈن بوٹ جیتنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    چینی ریستوران کے فرش پر ڈائنوسار کے نقشِ پا دریافت

    By Khabrain Newsجولائی 20, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بیجنگ: (ویب ڈیسک) چین کی ایک ریستوران سے ملحق کھلے حصے کے فرش پر بعض خدوخال کے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ یہ ڈائنوسار کے قدموں کے نشانات ہیں جو کم سے کم دس کروڑ سال قدیم ہیں۔
    چینی صوبے سچوان کے شہرلیشان میں واقع بعض گڑھے عجیب و غریب نوعیت کے تھے اور انہیں دیکھ کر ایک ماہر نےبتایا کہ درحقیقت یہ علاقہ کروڑوں سال قبل ڈائنوسار کا گڑھ تھا جن کا تعلق کریٹے شیئس عہد سے تھا۔ چینی جامعہ برائے ارضیات کی ماہر لیڈا شنگ کے مطابق یہ دو سوروپوڈ کے قدموں کے نشانات ہیں جو ایک طرح کے سبزہ خورڈائنوسار تھے۔
    تھری ڈی اسکیننگ کے بعد لیڈا نے تصدیق کی ہے کہ یہ ڈائنوسار کے قدموں کے نشانات تھے جو لمبی گردن اور اتنی ہی طویل دم کے مالک تھے۔ انہیں زمین پر طویل ترین ڈائنوسار کا درجہ بھی حاصل ہے جن کی مجموعی لمبائی تین بسوں جتنی تھی اور ان کے چلنے سے زمین تھراتی تھی۔ یہی وجہ ہے کہ دنیا بھر میں ان جانداروں کے قدموں کے نشانات دنیا بھر میں ملے ہیں۔
    لںڈا کے مطابق ان ڈائنوسار کی لمبائی 26 فٹ تھی ۔ اگرچہ اس صوبے کے کئی مقامات پر پہلے بھی ڈائنوسار کے رکازات مل چکے ہیں تاہم کریٹے شیئس عہد کے ڈائنوسار کم کم ملے ہیں جو اس دیونما مخلوق کا ایک بہترین دور تھا جس میں وہ خوب پھلے ، پھولے اور پھیلے تھے۔
    ماہرین نے اس امرپر حیرت کا اظہار کیا ہے کہ اس مصروف شہر میں بھی ڈائنوسار کے نقوشِ پا ضائع ہونے سے بچ گئے ورنہ اطراف میں بلند و بالا عمارتیں اور سڑکوں کا جال بچھا ہے۔ اس جگہ ریستوران سے پہلے مرغیوں کا فارم تھا اور ڈائنوسار کے نشانات کئی پرتوں کے اندر چھپے تھے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی

      بکریوں کی انسانوں کے حوالے سے حیرت انگیز صلاحیت کا انکشاف

      جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

      تازہ ترین

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.