Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • خیرپور کمپریہنسو ہائیر سیکنڈری اسکول کا تاریخی اسپورٹس گراؤنڈ ویران
    • 9نومبربروزپیر کو یوم اقبال کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان
    • رواں سال روالپنڈی پولیس نے1804 منشیات سپلائرز کو گرفتار کیا
    • ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر عارف قریشی میونسپل ہال میں منعقدہ ڈینگی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں ۔
    • تھانہ روات راولپنڈی میں جرائم پیشہ افراد کیخلاف کریک ڈائون
    • مرکزی و صوبائی قائدین کے عہدیداران کی بانی ایپکا سے ملاقاتفتح جنگ
    • اسرائیل نے فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے آنے والے 14 غیر ملکی کارکن ملک بدر کردیے
    • علامہ اقبال نے برصغیر کے مسلمانوں کیلئے علیحدہ وطن کا تصور پیش کیا: صفدر علی عباسی
    • واسا کا مری ہال روڈ پر ہوٹل کے دو مبینہ غیر قانونی واٹر کنکشنز پر کارروائی کا فیصلہ
    • پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 12 اور 13 نومبر کو اسلام آباد میں منعقد ہوگا
    • راولپنڈی ،شہریوں میں صفائی شعور اجاگر کرنے کیلئے آگاہی مہم جاری
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں 1786 مقدمات میں 1804 منشیات سپلائرز گرفتارکروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد
    • شیخ عمیر چیئرمین و کنوینر سٹینڈنگ کمیٹی برائے آٹو پارٹس کے منصب پر فائز
    • مری مال روڈ ہل سائیڈ اراضی کے متاثرین تاحال معاوضے سے محروم
    • راولپنڈی میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں
    • چکوال کے سرکاری سکولوں میں چوری کی وارداتوں میں دن بدن اضافہ
    • فتح جنگ:ایس پی انوسٹی گیشن اٹک میدم زینب ایوب تھانہ نیو ایئرپورٹ میں کرائم میٹنگ سے خطاب کر رہے ہیں ۔
    • جندول، تجاوزات کیخلاف کارروائی کے بعد بازار کھنڈرات کا منظر پیش کرنے لگے
    • علامہ اقبال کی تعلیمات ہماری قومی ترقی کی بنیاد ہیں،عبدالعلیم خان
    • گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے تحصیل جنڈ کا دورہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    واٹس ایپ ڈیٹا اینڈرائیڈ یا آئی فون میں منتقل کرنے کا فیچر سب کیلئے متعارف

    By Khabrain Newsجولائی 21, 2022
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    امریکا: (ویب ڈیسک) مگر اب جاکر واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ سے آئی او ایس یا آئی او ایس سے اینڈرائیڈ فون میں چیٹ ہسٹری کو منتقل کرنے کا فیچر باضابطہ طور پر متعارف کرا دیا ہے۔
    اس سے قبل یہ فیچر آئی او ایس ڈیوائسز کے لیے بیٹا ورژن میں دستیاب تھا یا اینڈرائیڈ فونز کے مخصوص ماڈلز میں یہ سہولت موجود تھی۔
    مگر اب یہ فیچر تمام صارفین کے لیے متعارف کرا دیا گیا ہے۔
    اینڈرائیڈ سے آئی او ایس میں واٹس ایپ ڈیٹا کیسے منتقل کریں؟
    اس مقصد کے لیے آئی او ایس 15.5 پر کام کرنے والے آئی فون، اینڈرائیڈ 5 یا اس کے بعد کے ورژن پر کام کرنے والے فون، موو ٹو آئی او ایس ایپ کا تازہ ترین ورژن اور اینڈرائیڈ کے لیے واٹس ایپ کے تازہ ترین ورژن کی ضرورت ہوگی۔
    جب آپ اینڈرائیڈ فون پر موو ٹو آئی او ایس کو اوپن کریں گے تو وہ خودکار طور پر واٹس ایپ کو لانچ کردے گی، جہاں آپ کو ڈیٹا آئی فون میں ٹرانسفر کرنے کی اجازت دینا ہوگی۔
    یہ ایپ واٹس ایپ ڈیٹا کو انکرپٹ کردیتی ہے تاکہ وہ محفوظ رہے۔
    اس کے بعد جب آپ آئی فون پر واٹس ایپ کو اوپن کریں گے تو انکرپٹڈ ڈیٹا کے ڈاؤن لوڈ ہونے کا عمل مکمل ہوجائے گا، مگر صارف کے لاگ ان ہونے تک وہ ڈیٹا قابل استعمال نہیں ہوگا۔
    ایک بار لاگ ان ہوجائیں گے تو تمام میسجز اور دیگر ڈیٹا واٹس ایپ کے آئی او ایس ورژن میں نظر آنے لگے گا۔
    اور ہاں آپ کے اینڈرائیڈ فون پر بھی ڈیٹا اس وقت تک موجود رہے گا جب تک آپ واٹس ایپ کو ڈیلیٹ نہیں کرتے یا فون کو ری سیٹ نہیں کردیتے۔
    آئی او ایس سے اینڈرائیڈ پر واٹس ایپ ڈیٹا کیسے منتقل کریں؟
    فی الحال واٹس ایپ نے آئی فون سے اینڈرائیڈ پر ڈیٹا منتقل کرنے کا طریقہ کار بتایا نہیں۔
    البتہ 2021 میں جب اس فیچر کو سام سنگ فونز کے لیے متعارف کرایا گیا تھا تو اس وقت کمپنی نے طریقہ بتایا تھا مگر ابھی یہ واضح نہیں کہ یہ دیگر اینڈرائیڈ فونز پر کام کرے گا یا نہیں۔
    اس وقت کمپنی نے کہا تھا کہ آئی فون سے سام سنگ کے فون میں واٹس ایپ ڈیٹا منتقل کرنے کے لیے سام سنگ اسمارٹ سوئچ ایپ کے نئے ورژن کو انسٹال کرنا ہوگا۔
    اسی طرح آئی فون اور اینڈرائیڈ فون پر واٹس ایپ کے تازہ ترین ورژن درکار ہوں گے، جبکہ یو ایس بی سی ٹو لائٹننگ کیبل چاہیے ہوگی۔
    اینڈرائیڈ ڈیوائس یا تو نئی ہونی چاہیے یا پرانی ہے تو اسے فیکٹری سیٹنگ پر ری سیٹ کرنا ہوگا۔
    اس کے بعد دونوں فونز کو کیبل کے ذریعے ایک دوسرے سے کنکٹ کرنا ہوگا۔
    اس کے بعد اسمارٹ سوئچ کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے کیو آر کوڈ اسکین کرنا ہوگا۔
    اس کے بعد آئی فون پر اسٹارٹ پر کلک کریں گے اور ڈیٹا منتقل ہونا شروع ہوجائے گا۔
    ڈیٹا مکمل ہونے کے بعد اینڈرائیڈ فون پر واٹس ایپ کو اوپن کرکے پرانی ڈیوائس والے فون نمبر پر لاگ ان ہوں۔
    لاگ ان ہونے کے بعد امپورٹ پر کلک کرنا ہوگا اور اس عمل کے مکمل ہونے کا انتظار کرنا ہوگا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.