Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لوئر دیر : خسرہ کی وباسے 5 بچے جاں بحق
    • طیاروں کا فیول، لائٹ ڈیزل آئل اور مٹی کا تیل مہنگا
    • امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان اسلام آباد میں اے آئی ہیکا تھون سے خطاب کررہے ہیں۔
    • فرانس میں مہنگائی کے خلاف مظاہرے کیے جارہے ہیں۔
    • مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا
    • یومِ تاسیس آزاد جموں و کشمیر’ تحریک ِ آزادی’ نظریہ الحاقِ پاکستان کی تجدید
    • مشرق وسطی کے تنازعات کا حل مزاکرات پاکستان برطانیہ فرانس سمیت 8 ممالک متفق
    • علاقائی امن و استحکام کیلئے دوست ممالک سے تعاون جاری رکھں گے اسحاق ڈار
    • آصفہ بھٹو کی یوتھ ڈویلپمنٹ سینٹر میں یومِ اقوامِ متحدہ کی تقریب میں شرکت
    • متحدہ عرب امارات نے اقوام متحدہ کی سربراہی کیلئے لانا نسیبہ کو نامزد کر دیا
    • پاکستان کشمیریوں کا محافظ ہر موقع پر ساتھ کھڑا سابق وزیراعلی فاروق عبداللہ
    • سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں اجتماع سے خطاب کررہے ہیں۔
    • یہ نصف صدی کا قصہ ہے دو چار برس کی بات نہیں
    • لانس نائیک محمد محفوظ شہید نشان حیدر کا82واں یوم پیدائش آج منایا جائیگا
    • پی ٹی آئی سے بندہ توڑکرآئندہ وزیراعلی کے پی کیلئے تیار کرلیا گیا: جے یو آئی رہنما کا دعویٰ
    • اسلام آباد:ڈپٹی وزیراعظم وزیر خارجہ محمداسحاق ڈار کابینہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں
    • پاک بھارت جنگ کے دوران 11طیارے گرائے گئے: ٹرمپ
    • پولیو کے خلاف جنگ میں کوئی کوتاہی غفلت یا سمجھوتہ نہیں ہوگا، وزیراعلیٰ سندھ
    • بلوچستان میں نومبر 2024کے بعد پولیو کا کوئی نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا:سرفراز بگٹی
    • صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا دور جرمنی مکمل، وطن واپسی کے لیے روانہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ایشیا کپ 2022 متحدہ عرب امارات میں منعقد ہوگا، بھارتی کرکٹ بورڈ

    By Khabrain Newsجولائی 21, 2022
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    دبئی: (ویب ڈیسک) ایشیا کپ 2022 متحدہ عرب امارات ( یو اے ای) میں منعقد ہوگا۔
    رپورٹس کے مطابق سری لنکا نے ملک میں جاری معاشی و سیاسی بحران کے پیش نظر ایشیا کپ 2022 کی میزبانی کرنے سے معذرت کی تھی جس کے بعد اب بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر سارو گنگولی نے اعلان کیا ہے کہ رواں سال شیڈول ٹورنامنٹ متحدہ عرب امارات میں کھیلا جائے گا۔
    بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر سارو گنگولی نے ایشین کرکٹ کونسل( اے سی سی) سے پہلے ایک بار پھر اعلان کر دیا جس کے مطابق ایشیا کپ 2022 یو اے ای میں ہو گا۔
    گزشتہ برس بھی سارو گنگولی نے ایشیا کپ ملتوی ہونے کا پہلے اعلان کر دیا تھا۔
    رپورٹس کے مطابق سارو گنگولی کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ یو اے ای میں ہو گا ،یہی ایسا وینیو ہے جہاں بارشیں نہیں ہوں گی۔
    سری لنکن میڈیا کے مطابق سری لنکا کرکٹ نے گزشتہ روز اپنے فیصلے سے اے سی سی کو آگاہ کیا تھا جس میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ موجودہ سیاسی اور معاشی بحران کی وجہ سے ایونٹ کرانا ممکن نہیں ہے۔
    رپورٹس کے مطابق ایشیا کپ کی میزبانی سری لنکا کے پاس رہے گی۔
    یاد رہے کہ ایشیا کپ رواں برس 27 اگست سے 11 ستمبر تک کھیلا جائے گا اور یہ ٹورنامنٹ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ پر منعقد ہوگا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 14 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا

      سلطان آف جوہر کپ: پاکستان نے بہتر گول اوسط پر فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا

      پی ایس ایل میں بڑی تبدیلی کی تیاری، نیا ٹورنامنٹ متعارف کرانے پر غور

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.