Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سانحہ کار ساز کے شہداء کی 19 ویں برسی دہشتگردی اور تشدد جمہوریت کا عزم متزلزل نہیں کر سکتے بلاول بھٹو
    • پنجاب کو خطے میں لائیو سٹاک کا ہب بنانا ہدف ہے مریم نواز
    • اسرائیل سے ویانا کی پرواز میں بم کی اطلاع، بلغاریہ میں ہنگامی لینڈنگ اقوام متحدہ کا وفد بھی مسافروں میں شامل
    • ٹرمپ کا اسرائیلی انتخابات میںنیتن یاہو کی مکمل حمایت کا اعلان
    • آزاد کشمیر میں بد امنی پھیلانے کیلئے 17 واٹس ایپ کالز کا انکشاف بھارت کایلعدم ایکشن کمیٹی کا گٹھ جوڑ بے نقاب
    • بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے 8 دہشر گرد ہلاک
    • افغانستان’ مزاحمتی کارروائیاں تیز مختلف حملوںمیں4 طالبان اہلکار ہلاک
    • مریم نواز نے لیب ٹاپ اور سکالرشپ سکیم فیز ٹو کا آغاز کردیا:عظمیٰ بخاری
    • عزت دولت کمانے کے بعد اعلیٰ افسروں کی بیرون ملک ہجرت سوالیہ نشان:خواجہ آصف
    • مہر داد اخلاقی ایران کے نئے وزیر دفاع منتخب’ دوبارہ جارحیت پر امریکہ کوحیران کن جواب دینے کا اعلان
    • فرانس کے شہر لیموج میں نقاب پوش مظاہرین نے عمارتوں کو آگ لگائی ہوئی ہے۔
    • کراچی:بلاول بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو یوم شہدائے جمہوریت کے موقع پر یادگار شہدا کارساز پر پھول رکھ رہے ہیں۔
    • فرانس میں مہنگائی تعلیمی نظام کیخلاف مظاہروں میں شدت
    • آصف علی زر داری کا سانحہ کارساز کے شہدا ء کو خراج عقیدت
    • گھی اور آئل کی قیمتوں میں 20روپے کلو تک اضافہ
    • دنیا کے آلودہ ترین شہروں میںلاہور ایک بار پھر پہلے نمبر پرآ گیا
    • کراچی:گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی اپلایا میمن ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری سے خطاب کر رہے ہیں۔
    • دستاویزات کی تصدیق کیلئے ڈیجیٹل نظام فعال کر دیا گیا:وزارت خارجہ
    • لاہور:صوبائی وزیر صنعت و تجارت چودھری شافع حسین چین کے یادیہ ٹیکنالوجی گلوبل گروپ کے چیئرمین کو یادگاری شیلڈ دے رہے ہیں۔
    • کابینہ ڈویژن نے جولائی تا ستمبر 2026 توشہ خانہ کا ریکارڈ جاری کردیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ کل سے شروع ہو گا

    By Khabrain Newsجولائی 23, 2022
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    گال: (ویب ڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ اتوار سے گال انٹرنیشنل سٹیڈیم میں شروع ہو گا، پاکستان کو سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے۔
    پاکستانی ٹیم مایہ ناز بیٹر بابر اعظم کی زیر قیادت میدان میں اترے گی، فاسٹ باؤلر شاہیں شاہ آفریدی انجری کے باعث دوسرا ٹیسٹ نہیں کھیل سکیں گے ان کی جگہ حارث رئوف یا فہیم اشرف کو ٹیم میں شامل کئے جانے کا امکان ہے۔ سری لنکن ٹیم کو دیمتھ کرونا رتنے لیڈ کر رہے ہیں۔
    ٹاپ آرڈر بیٹر پاتھم نسانکا فٹنس مسائل سے نجات حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں اور دوسرے ٹیسٹ میچ کے لئے دستیاب ہوں گے جبکہ انجرڈ ماہیش تھیکشنا کی جگہ لکشیتھا مانا سنگھے کا ٹیسٹ ڈیبیو متوقع ہے۔
    یاد رہے کہ گال میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے میزبان سری لنکا کے خلاف 4 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی تھی

    Khabrain News

      Keep Reading

      ون ڈے ٹرائی سیسریز کی رونمائی تینوں کپتاننوں کا فوٹو شوٹ

      محمد عباس کی کمٹیٹر کی گاڑی کے تائر میں ہوا بھرواتےویڈیو وائرل

      پاکستان کے طارق پرویز نے عالمی اسکریبل ایکسیلینس ایوارڈ جیت لیا

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.