لاہور: (ویب ڈسیک) ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے جیولن تھرو کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے والے ارشد ندیم میڈل نہ جیت سکے۔
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں ارشد ندیم نے 5 ویں پوزیشن حاصل کی۔ ارشد ندیم نے فاول کرکے چھٹی باری مس کردی جس کے باعث وہ ٹاپ تھری میں جگہ نہ بنا سکے۔
قومی اتھلیٹ ارشد ندیم نے 86.16 کی بہترین جیولن تھرو کی۔ ارشد ندیم کی 86.16 کی جیولن تھرو روان سیزن کی انفرادی بہترین تھرو ہے۔
Trending
- اقوام متحدہ نے غزہ میں نسل کشی کرنے پر اسرائیل کو بلیک لسٹ میں شامل کردیا، عرب میڈیا
- مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
- قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے
- سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!
- مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
- آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
- معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے
- صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟
