تازہ تر ین

امریکہ کی 3 ممالک کو 2 ارب ڈالر کا اسلحہ فروخت کرنے کی منظوری

واشنگٹن: (ویب ڈسیک) امریکی محکمہ خارجہ نے 2 ارب ڈالر سے زائد مالیت کے ہتھیاروں اور فوجی سازوسامان کی فروخت کی منظوری دے دی۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق اس فوجی سامان میں نیدرزلینڈ کیلئے 96 پیٹریاٹ، بیلسٹک میزائل اور دیگر سامان، آسٹریلیا کیلئے کروز میزائل اور متحدہ عرب امارات کیلئے سمندری حدود کی نگرانی کرنے والے آلات شامل ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain